بھائی کی ولیمہ تقریب میں لیگی رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق

malik-zaherii13.jpg


خوشیوں کا گھر آہوں اور سسکیوں سے گونج اٹھا۔۔پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں لیگی رہنما پل میں گر کر جاں بحق ہوگئے

ملک ظہیر مسلم لیگ ن کے یونین کونسل چیئرمین ہیں جو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔

افسوسناک واقعہ ملک ظہیر کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے دوران پیش آیا،خوشیوں کے گھرمیں آہیں اور سسکیوں کی گونج اٹھیں،خوشیوں والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1464647301406810118
ملک ظہیر کے چھوٹے بھائی کی دعوتِ ولیمہ ایک فارم ہاؤس پر جاری تھی،جہاں سوئمنگ پول بھی بنا ہوا تھا اور یہ خالی تھا۔

ملک ظہیر سوئمنگ پول کے اوپر بنے ہوئے پل سے گزرتے ہوئے فون سن رہے تھے کہ ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تالاب میں سر کے بل جا گرے۔

ولیمہ میں شریک مہمانوں نے ملک ظہیر کو فوری طور پر سوئمنگ پول سے نکالا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے سیاسی شعور کو تھوڑا بڑھائیے۔

لوگوں کی موت کی خبر پر آپ معاملہ اللّہ پر چھوڑ دیں۔
مُجھے یقین ہے عمران خان بھی یہی کہے گیا۔
عمران خان اس سے زیادہ بلندی سے گرا تھا اگر سر کے بل گرتا تو شائد زندہ بھی نہ ہوتا، یہی مین اسے سمجھا رہا تھا کہ حادثہ ایکدم آجاتا ہے اس پر اگر کسی کی جان بھی چلی جاےتو سواے افسوس کے اور کچھ نہیں کیا جاسکتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ye bara hi besharam insaan he dosron se helf uthwata rahe ga magar khud kabhi halfan nawaz corrupt ki emaandari ki gawahi nahi dega.
کیوں تجھے میں نے انگلی دی ہے بے شرم انسان؟
حلف انہی لوطیوں کو دینا ہوگا جو صادق اور امین کا غلغلہ مچاتے ہیں
 

Raza888

Councller (250+ posts)
کیوں تجھے میں نے انگلی دی ہے بے شرم انسان؟
حلف انہی لوطیوں کو دینا ہوگا جو صادق اور امین کا غلغلہ مچاتے ہیں
Bhonsri k beghairat seedhi terha bakwas ker k tera ABBA nawaz corrupt he. B**d marwani he to dhang se marwa gaan**0
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bhonsri k beghairat seedhi terha bakwas ker k tera ABBA nawaz corrupt he. B**d marwani he to dhang se marwa gaan**0
اب یہ نہ کہہ دینا بنڈ مروانے کا صحیح طریقہ بھی صرف تجھے ہی آتا ہے؟
?