بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، بپن راوت سے متعلق اہم خبر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
news-1638952524-8962.jpg

FGE0u-2XMAQZHBc



نئی دہلی میں تمل ناڈو میں اعلیٰ دفاعی اہلکاروں کو لے کر جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔




اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت سمیت وزارت کے سینئر افسر سوار تھے، ایک اہلکار نے بتایا کہ اب تک تین اہلکاروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔ زخمیوں کو نیلگیرس میں ویلنگٹن چھاؤنی منتقل کر دیا گیاہے۔


ابتدائی اطلاعات کے مطابق بپن راوت شدید زخمی ہیں اور انکی صورتحال انتہائی نازک ہے۔انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے




یہ اطلاعات بھی زیرگردش ہیں اس حادثے میں بپن راوت کی اہلیہ کی موت ہوگئی ہے لیکن یہ اطلاعات تاحال غیرمصدقہ ہیں۔


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

سالا نشٹ ہوا کہ نہیں ؟؟؟
اگر ہو گیا ہوا تو پھر آئی شامت آئی ایس آئی کی
گوسوامی جیسے لوگوں کے گلے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنے اور بین کرنے کے سین قابل دید ہونگے
 

zahid.sadiq

MPA (400+ posts)

سالا نشٹ ہوا کہ نہیں ؟؟؟
اگر ہو گیا ہوا تو پھر آئی شامت آئی ایس آئی کی
گوسوامی جیسے لوگوں کے گلے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنے اور بین کرنے کے سین قابل دید ہونگے

لگتا ہے بپن کی ٹوپی پنکھے میں آ گئی اور سب کو لے ڈوبا تھتھا بدمعاش
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
news-1638952524-8962.jpg

FGE0u-2XMAQZHBc



نئی دہلی میں تمل ناڈو میں اعلیٰ دفاعی اہلکاروں کو لے کر جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔




اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت سمیت وزارت کے سینئر افسر سوار تھے، ایک اہلکار نے بتایا کہ اب تک تین اہلکاروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔ زخمیوں کو نیلگیرس میں ویلنگٹن چھاؤنی منتقل کر دیا گیاہے۔


ابتدائی اطلاعات کے مطابق بپن راوت شدید زخمی ہیں اور انکی صورتحال انتہائی نازک ہے۔انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے




یہ اطلاعات بھی زیرگردش ہیں اس حادثے میں بپن راوت کی اہلیہ کی موت ہوگئی ہے لیکن یہ اطلاعات تاحال غیرمصدقہ ہیں۔


بھارت میں پہلی بار آرمی چیف کو ایکسٹینشن ملی تھی، بے چارہ تاب نہیں لا سکا۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
We don’t forget our fallen.
آنکھ کے بدلے آنکھ
کوے کے بدلے کوا


mqdefault.jpg
راوت کوئے جیسا دکھتا ضرور تھا، مگر کوا نہیں تھا۔ کچھ تو خیال کریں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

سالا نشٹ ہوا کہ نہیں ؟؟؟
اگر ہو گیا ہوا تو پھر آئی شامت آئی ایس آئی کی
گوسوامی جیسے لوگوں کے گلے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنے اور بین کرنے کے سین قابل دید ہونگے
اس واقعے کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ملی پیارے؟
 
Sponsored Link