بیوروکریسی اس ملک کو بڑی بے رحمی سے لوٹ رہی ہے، عارف حمید بھٹی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حکومتی حمایتی صحافی کہتا ہے بیو روکریسی اس ملک کو بے رحمی سے لوٹ رہی ہے - جب کہ حکومت نے ابھی ابھی بیو روکریسی پر سے نیب کی تلوار ہٹا دی ہے - اب بیو روکریسی کو ملک لوٹنے کے بحد کسی کا ڈر نہیں - پہلے سے موجود اینٹی کرپشن ادارے پہلے کونسا انہیں پکڑ رہے تھے اب تو انہیں حکومت نے کرپشن کرنے کرنے کا با قاعدہ لائسنس دے دیا -
 

Reason

Minister (2k+ posts)
Kabhi Bureaucracy
Kabhi Media
Kabhi Nawaz Sharif
Kabhi Judges

We keep going in circles. What is the most powerful entity in Pakistan?