تحریک لبیک اور بھارتی گٹھ جوڑ بے نقاب ،سازش پکڑی گئی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
We were also told that TTP had huge Indian support too and today we want to negotiate with TTP and liberate their terrorists imprisoned in our jails.
یہی سنہری موقع ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل ے کے گروہوں سے کھلے دل اور نیک نیئتی سے مزاکرات کئے جائیں اور واپسی کی دعوت دی جائے۔ انہیں حد ممکن قومی دھارے میں شامل کیا جائے ۔ ضروری ہو تو مالی امداد بھی دی جائے ۔ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے والوں سے موجودہ حالات میں دشمنی ضرور ہے مگر وہ برابر پاکستانی شہری ہیں اور انکے خاندان پاکستان کا حصہ ہیں ۔ انکے پر امن ہونے میں ملک کا امن ہے ۔ جو واپس آتے ہیں انکو ویل کم ورنہ تنگ آمد بجنگ آمد۔
لبیک والے یا معاشی طور پر ملک کو لوٹنے والوں کا معاملہ یکسر مختلف ہے ۔ وہ کسی سیاسی صورتحال یا انتشار نہیں بلکہ ذاتی مفاد اور ذاتی اقتدار کیلئے جرائم اور سڑکوں پر غنڈہ گردی کر رہے ہیں، انسے ملکی قانون مطابق برتاو ہونا چاہیے، وہ کسی معافی کے لائق نہیں۔