جج صاحب! میرا مدعی کہاں ہے؟ عمران ریاض کا عدالت میں سوال

siddu11h1.jpg

عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض خان ،گیدڑ اور چوہے کی طرح چھپ کر نہیں، مردوں کی طرح اسلام آباد آرہا تھا جب پولیس نے گرفتار کیا۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کیس کا مکمل بیک گراؤنڈ بتارہے ہیں۔ مجسٹریٹ راولپنڈی محمد پرویز خان،مجسٹریٹ اٹک یاسر تنویر اور مجسٹریٹ چکوال یاسر بلال کے بعد آج چوتھی عدالت میں آئی جی پنجاب اور پنجاب حکومت کی بدنیتی کے ثبوت پیش کردیے گئے

صدیق جان کے مطابق آج تیسرے روز میں عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پانچویں جج کو قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ جج صاحب ٹیلی فون کالز پر نہیں، ضمیر کے مطابق آزادانہ فیصلے کریں

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چوہے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں لیکن جو جج آزادانہ فیصلہ کرے گا، اس کی نوکری کہیں نہیں جائے گی،جج اوپر اللہ کو اور نیچے اپنے ضمیر کو دیکھے،

اس موقع پر اینکر عمران ریاض نے سوال اٹھایا کہ جج صاحب ،میرا مدعی کہاں ہے؟

عمران ریاض خان نے جج کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پہلے ہی مہنگا ہے،پولیس کی دس گاڑیاں میرے ساتھ ٹریول کرتی ہیں،سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے،

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا کہناتھا کہ مشکل وقت گزر جاتا ہے، آج نہیں تو کل، ریلیف تو لے ہی لوں گا کیونکہ کیسز بوگس ہیں لیکن رویے اور چہرے یاد رہتے ہیں،یاد رہے گا کہ کس جج نے آزادانہ فیصلے کیے،

اس اثناء میں سپریم کورٹ بار کے سابق سیکریٹری آفتاب باجوہ کمرہ عدالت میں آکر برس پڑے اور کہا کہ جج صاحب تاریخ میں عدالتوں کے دروازے ایسے بند نہیں ہوئے جیسے آج بند ہیں۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ ریاست کی ایک پالیسی پر اعتراض کی قیمت مشکوک افراد کے ذریعے 18 ایف آئی آرز کی صورت میں سامنے آئی،

ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ چوہے بن کر ڈھکے چھپے وار کررہے ہیں لیکن عمران ریاض خان شیر بن کر اوپن کورٹ میں کھڑا ہے،ڈھکے چھپے مخالفت اور مداخلت کرنے والے بھی مرد بنیں اور کھل کر سامنے آئیں،عمران ریاض کے کیس میں پس پردہ کھیل نہ کھیلا جائے۔

مزید اپڈیٹس کیلئے صدیق کا ٹوئٹر اکاؤنٹ دیکھئے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sab mudae police .. Neutrals ke mukhbar ya tout hain..baqi kuch court kehchari m 1000..2000 hazar k lia jhoti gawahae denay walay log hain..
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
siddu11h1.jpg

عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض خان ،گیدڑ اور چوہے کی طرح چھپ کر نہیں، مردوں کی طرح اسلام آباد آرہا تھا جب پولیس نے گرفتار کیا۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کیس کا مکمل بیک گراؤنڈ بتارہے ہیں۔ مجسٹریٹ راولپنڈی محمد پرویز خان،مجسٹریٹ اٹک یاسر تنویر اور مجسٹریٹ چکوال یاسر بلال کے بعد آج چوتھی عدالت میں آئی جی پنجاب اور پنجاب حکومت کی بدنیتی کے ثبوت پیش کردیے گئے

صدیق جان کے مطابق آج تیسرے روز میں عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پانچویں جج کو قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ جج صاحب ٹیلی فون کالز پر نہیں، ضمیر کے مطابق آزادانہ فیصلے کریں

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چوہے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں لیکن جو جج آزادانہ فیصلہ کرے گا، اس کی نوکری کہیں نہیں جائے گی،جج اوپر اللہ کو اور نیچے اپنے ضمیر کو دیکھے،

اس موقع پر اینکر عمران ریاض نے سوال اٹھایا کہ جج صاحب ،میرا مدعی کہاں ہے؟

عمران ریاض خان نے جج کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پہلے ہی مہنگا ہے،پولیس کی دس گاڑیاں میرے ساتھ ٹریول کرتی ہیں،سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے،

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا کہناتھا کہ مشکل وقت گزر جاتا ہے، آج نہیں تو کل، ریلیف تو لے ہی لوں گا کیونکہ کیسز بوگس ہیں لیکن رویے اور چہرے یاد رہتے ہیں،یاد رہے گا کہ کس جج نے آزادانہ فیصلے کیے،

اس اثناء میں سپریم کورٹ بار کے سابق سیکریٹری آفتاب باجوہ کمرہ عدالت میں آکر برس پڑے اور کہا کہ جج صاحب تاریخ میں عدالتوں کے دروازے ایسے بند نہیں ہوئے جیسے آج بند ہیں۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ ریاست کی ایک پالیسی پر اعتراض کی قیمت مشکوک افراد کے ذریعے 18 ایف آئی آرز کی صورت میں سامنے آئی،

ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ چوہے بن کر ڈھکے چھپے وار کررہے ہیں لیکن عمران ریاض خان شیر بن کر اوپن کورٹ میں کھڑا ہے،ڈھکے چھپے مخالفت اور مداخلت کرنے والے بھی مرد بنیں اور کھل کر سامنے آئیں،عمران ریاض کے کیس میں پس پردہ کھیل نہ کھیلا جائے۔

مزید اپڈیٹس کیلئے صدیق کا ٹوئٹر اکاؤنٹ دیکھئے
Sir Imran Riaz Sahab, aap ke Mudai ke tasveer hazir hai, Main isse adalat nahin bhejwa sakta, yeah sirf wahan nachte hai, jahan logon ke pass dene ke liye dollars hun:

FB_IMG_1652875932648.jpg