جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا اپنے اوپر الزام پر مریم نواز کو سخت جواب

zec-gold-res-to-maryam.jpg


عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے اوپر لگے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اور آپ جو کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں یہ جانتی بھی ہیں۔

زیک گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ " یہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کی بیٹی ہے، مجھے یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میرا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں سوائے اس کے کہ میں اس ملک کا معترف ہوں"۔

https://twitter.com/x/status/1532302301485998081
انہوں نے مزید کہا کہ "اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بات یہ سیاستدان ( جو خود کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں) یہ بات جانتی ہیں۔ یہود دشمنی ایک بیماری ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1532474015616491532
یاد رہے کہ مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عمران خان بتائیں پاکستان کو 3 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا نظریہ آپ کو زیک گولڈ اسمتھ نے دیا ہے یا اسرائیل نے دیا ہے؟
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Maryum nawaz never spoke about drone attacks, because no one told her to !
However Jamiama’s brother did speak against drone attacks and they together did worked for drone affectees.

Maryum Gucci abuses every one who had done something good for Pakistan, ‘hukmaran khandan’ acknowledged only those who benefits them.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نون لیگ کا کمال ہے کہ دوسروں پر ایسی خامی کا الزام لگائیں گے جس خامی میں وہ خود کمال کو پہنچے ہوئے ہوتے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لیو جی سالا بھی بولا? ۔​
اس کے ملک میں بھاگ کر چھپیں گے تو وہ سالی کی بکواس پر بولے گا کہ سالیو یہودیوں پر سیاست بھی کرتے ہو ان کے ملکوں میں رہنے کو مرے جاتے ہو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تڑپ بھی رہے ہو اپنے ملک میں کیوں نہیں مرتے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے ملک میں بھاگ کر چھپیں گے تو وہ سالی کی بکواس پر بولے گا کہ سالیو یہودیوں پر سیاست بھی کرتے ہو ان کے ملکوں میں رہنے کو مرے جاتے ہو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تڑپ بھی رہے ہو اپنے ملک میں کیوں نہیں مرتے؟



پھر ناراض ؟ یہودی خود بے وطن مارے مارے پھر رہے ہیں ۔ انکا کونسا ملک ہے جس کی بات کررہی ہو ؟ ۔ جبر پہ قائم ایک ریاست اسرائیل ہے ، وہ بھی نیویارک میں رہنے والے یہودیوں نے کرائے پر لے رکھی ہے ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سالے کی ٹوئی جاکے کیوں سونگھ رہی تھی یہ کتی ؟


سالے کو بھی چاھیے کہ پیڈ لگا کر باھر نکلے ۔ کوئ بھی مغالطے میں چیک کر سکتا ہے ۔
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
سالے کو بھی چاھیے کہ پیڈ لگا کر باھر نکلے ۔ کوئ بھی مغالطے میں چیک کر سکتا ہے ۔
انگلینڈ کے مردوں کو بھی ہماری طرح پیڈز کی ضرورت نہیں البتہ سالی ہوتی تو شاید استعمال کرتی _
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انگلینڈ کے مردوں کو بھی ہماری طرح پیڈز کی ضرورت نہیں البتہ سالی ہوتی تو شاید استعمال کرتی _


کیوں تم انہیں سونگھتے رہے ہو ؟​