جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

Resilient

Minister (2k+ posts)
سالہ امریکی اداکارہ جیلیان اینڈرسن اور اس کے 57سالہ بوائے فرینڈ پیٹر مورگن میں علیحدگی کے چند ہفتوں بعد ہی پیٹر کا جمائما گولڈ سمتھ کے ساتھ معاشقہ شروع ہو گیا تھا۔ پیٹرمورگن نے جس برق رفتاری سے جیلیان کو دل سے نکالا اور ان کی جگہ اپنی دیرینہ دوست جمائما گولڈ سمتھ کو دی، اس پر جیلیان پریشان رہ گئی۔ تاہم 47سالہ جمائما اور پیٹر کی محبت محض ایک مہینہ ہی چل سکی ہے اور اب پیٹر نے واپس جیلیان کے ساتھ تعلق قائم کرکے جمائما کو ایک جھٹکا دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق پیٹرمورگن جمائما کو چھوڑ کر اپنی سابق گرل فرینڈ جیلیان کے پاس جمہوریہ چیک چلے گئے ہیں.

news-1613488274-4099.jpg

رپورٹ کے مطابق جیلیان ان دنوں جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی آئندہ فلم ’وائٹ برڈ: اے ونڈر سٹوری‘ پر کام کر رہی ہیں اور دو ماہ تک وہیں قیام کریں گی۔ اب کی بار پیٹر مورگن نے جس تیز رفتاری سے جمائما کو دل سے نکالا اور واپس جیلیان کے ساتھ تعلق قائم کیا ہے، اس پر ذرائع کا کہنا ہے کہ جمائما خان شدید پریشان اور کنفیوژڈ رہ گئی ہیں۔ جمائما کے ایک دوست نے بتایا ہے کہ ”پیٹر نے ہی جمائما کے ساتھ محبت کا اظہار کیا اور انہیں اپنی طرف راغب کیا تھا۔ پیٹر نے جمائما سے کہا تھا کہ ان کی خوب نبھے گی لیکن اب خود پیٹر ہی جمائما کو چھوڑ کر واپس جیلیان کے پاس چلے گئے ہیں۔ پیٹر نے گزشتہ ہفتے جمائما کو چھوڑا اور واپس جیلیان کے پاس پہنچ گئے جس پر جمائما خان کو شدید جھٹکا لگا ہے اور وہ صدمے کی سی کیفیت میں ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی تو فکر نہ کر
ولایت میں آجکل ٹوٹے دل کو جوڑنے کے لیے مارکیٹ میں بہت اچھی میڈیکل ڈ یوائیسس اور ہارٹ سرجنز دستیاب ہیں
تو بس اپنے کام سے کام رکھ

 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh log apni baji par nazar nahin rahkhtay aur imran khan ki ex-wife 24 cameras sey nazar rakhay houay hein



او بھائی تو فکر نہ کر
ولایت میں آجکل ٹوٹے دل کو جوڑنے کے لیے مارکیٹ میں بہت اچھی میڈیکل ڈ یوائیسس اور ہارٹ سرجنز دستیاب ہیں
تو بس اپنے کام سے کام رکھ

 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
سالہ امریکی اداکارہ جیلیان اینڈرسن اور اس کے 57سالہ بوائے فرینڈ پیٹر مورگن میں علیحدگی کے چند ہفتوں بعد ہی پیٹر کا جمائما گولڈ سمتھ کے ساتھ معاشقہ شروع ہو گیا تھا۔ پیٹرمورگن نے جس برق رفتاری سے جیلیان کو دل سے نکالا اور ان کی جگہ اپنی دیرینہ دوست جمائما گولڈ سمتھ کو دی، اس پر جیلیان پریشان رہ گئی۔ تاہم 47سالہ جمائما اور پیٹر کی محبت محض ایک مہینہ ہی چل سکی ہے اور اب پیٹر نے واپس جیلیان کے ساتھ تعلق قائم کرکے جمائما کو ایک جھٹکا دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق پیٹرمورگن جمائما کو چھوڑ کر اپنی سابق گرل فرینڈ جیلیان کے پاس جمہوریہ چیک چلے گئے ہیں.

news-1613488274-4099.jpg

رپورٹ کے مطابق جیلیان ان دنوں جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی آئندہ فلم ’وائٹ برڈ: اے ونڈر سٹوری‘ پر کام کر رہی ہیں اور دو ماہ تک وہیں قیام کریں گی۔ اب کی بار پیٹر مورگن نے جس تیز رفتاری سے جمائما کو دل سے نکالا اور واپس جیلیان کے ساتھ تعلق قائم کیا ہے، اس پر ذرائع کا کہنا ہے کہ جمائما خان شدید پریشان اور کنفیوژڈ رہ گئی ہیں۔ جمائما کے ایک دوست نے بتایا ہے کہ ”پیٹر نے ہی جمائما کے ساتھ محبت کا اظہار کیا اور انہیں اپنی طرف راغب کیا تھا۔ پیٹر نے جمائما سے کہا تھا کہ ان کی خوب نبھے گی لیکن اب خود پیٹر ہی جمائما کو چھوڑ کر واپس جیلیان کے پاس چلے گئے ہیں۔ پیٹر نے گزشتہ ہفتے جمائما کو چھوڑا اور واپس جیلیان کے پاس پہنچ گئے جس پر جمائما خان کو شدید جھٹکا لگا ہے اور وہ صدمے کی سی کیفیت میں ہے۔
لو جی رام گلی کے دلوں کا کموڈ کا خرچہ بھی بچ گیا ۔ ۔ ۔
Here is your father, offering his mouth as an English COMOD for Ram Gally ka Dally & his tabbar,,
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی رام گلی کے دلوں کا کموڈ کا خرچہ بھی بچ گیا ۔ ۔ ۔
Here is your father, offering his mouth as an English COMOD for Ram Gally ka Dally & his tabbar,,
دراصل اس کو پتہ چلا ہے کہ میاں سانپ کے گو میں سونا پایاجاتا ہے بالکل جیسے گاؤ متر میں پایا جاتا ہے۔ یہ روزانہ اس میں سے سونا نکال کر امیر بن جائے گا