حالیہ اسلاموفوبیا لہر نے تمام مسلمانوں کو خوفزدہ کردیا، اوریا مقبول جان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس زیادہ مایوس کن صورتحال یہ ہے کے جن دہشت گردوں سے خوفزدہ ہیں انہی سے امن کی امید لگائے بیٹھے ہیں
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
حالانکہ مسلمانوں کو ایک دوسرے سے زیادہ خوف زدہ ہو نا چاہیے ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کا خود مسلمانوں سے بڑھ کر کوئی دشمن نہیں ۔۔۔۔ غیر تو پھر غیر ہیں ۔۔۔ یہاں تو مسلمانوں کے اپنے مذہبی فرقوں کے ملا ایک دوسرے کے ہاتھوں مسلمانوں کو مٹانے پہ تلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ باہر تو پھر بھی انصاف مل جاتا ہے مگر اپنے بھائی بند تو اپنے کلمہ گو بھائی کو مار کر خودکو جنت کا حق دار سمجھتے ہیں ۔۔۔ کسی گھر کی اس سے بڑی بربادی کیا ہو گی۔۔۔ اوریا صاحب آپ کو تو خادم رضوی جیسا گالی گو جاہل ایک عالم نظر آتا ہے ۔۔۔۔ اس لحاظ سے آپ بھی مسلمانوں کے لئے خطرناک ہیں
 
دیسی لبرل کون سا کم ہیں. ایم کیو ایم نے کتنی دہشت گردی مچائی رکھی. اے این پی اور پی پی نے برابر کا ساتھ دیا. بلوچستان میں پنجابیوں کے خون کے ساتھ سستا ور فوری انصاف مل جاتا ہے. لبرلز نے ملک توڑا مزید حصے کرنے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں. قتل و غارت گری کا حساب کتاب کیا جائے تو لبرل بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں