حمزہ شہباز کا اپنے ووٹوں کی خاطر اپنے ن لیگی اراکین کو حج پر جانے سے روکنے کا انکشاف
ہم نے اپنے اراکین کو حج پر جانے سے روکا تو انہوں نے کیوں نہیں روکا، حمزہ شہباز کے سپریم کورٹ میں دلائل
کیا آپکو ضمنی الیکشن تک حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب قبول ہیں؟ چیف جسٹس
حمزہ شہباز کسی صورت وزیراعلی قبول نہیں ہیں، پرویز الہی
قانونی حل میں ہو سکتا ہے آپکا بھی نقصان ہو، چیف جسٹس
قانونی حل میں حمزہ بھی ہٹ جائیں گے اور آپ کو بھی نقصان ہو سکتا، چیف جسٹس
عدالت دونوں کو آپس میں حل طے کرنے کا وقت دے، پرویز الہی
کچھ لمحے کیلئے آپ میں اختلافات آئے ہیں اللہ کرے جلد ختم ہو جائیں، جسٹس جمال مندوخیل
عدالت کا بہت احترام ہے، وزیراعلی پنجاب
کوئی شخص نہیں سسٹم ضروری ہوتا ہے، حمزہ شہباز شریف
کچھ لمحے کیلئے آپ میں اختلافات آئے ہیں، اللہ کرے جلد ختم ہو جائیں، جسٹس جمال مندوخیل
عدالت کا بہت احترام ہے، کوئی شخص نہیں سسٹم ضروری ہوتا ہے، حمزہ شہباز شریف