حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں خوش گپیوں پر شہباز گل کا ردعمل

7%DA%BE%D8%A7%DA%A9%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%AA%D9%BE%DB%81%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%B1%DB%92%DA%AF%DB%8C.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں خوش گپیوں پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے شہبا ز گل نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی جس میں شہباز شریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان خوش گپیوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ کیا کوئی یقین کرسکتا ہے کہ جس دن ملک کا کھربوں روپے کا نقصان ہوا، روپیہ ایک دن میں ریکارڈ سستا ہوا، اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کمی ہوئی ، عین اسی دن اسی وقت یہ بے شرم امپورٹڈ ٹولہ ڈوب مرنے کی بجائے دانت نکالنے میں مشغول رہا۔

https://twitter.com/x/status/1549366392486408192
واضح رہے کہ آج انٹربینک میں کاوربار کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے اور کاوربار کے اختتام تک ڈالر 6 روپے 79 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 99 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تین گشتی بچے لوٹ مار کی بندر بانٹ میں مصروف ہیں اور بندر عطا تاررڑ اور کنجر مثلی ُاور میراثی نہال ہاشمی لنگو ر دونوں دروازے پر چھپ کر اس بند ربانٹ کے جھونگے کا انتظار کر رہے ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shameless incompetent corrupt PDM. They have no public support as evident from the Punjab By-polls.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
It seems like they have achieved their target to laid down the PK economy and political stability with the help of their neutral partner and foreign masters. Watch out very soon they will be gone with all accessories.