یہ جاہل خنزیر کا بچہ انگلینڈ سے ویکسین لگوا کر پاکستان پنہچا ہے اور اپنی اس بے غیرتی کی وجہ سے پوری قوم کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔ شادی میں یہ ماسک کے بغیر اس لئے شرکت کررہا ہے کیونکہ اس نے ویکسین لگوا رکھی ہے مگر ان پاکستانیوں کا اسے بالکل بھی خیال نہیں جو ویکسین کے بغیر شادی میں شریک ہیں۔ اول تو اس شکل وصورت اور حلئیے کے کاروٹونز کو ویسے ہی پاکستان گھسنے کی اجاز ت نہیں دینی چاہئے۔ یہ سوغاتیں انگلینڈ میں ہی اچھی لگتی ہیں
انگلینڈ میں اسی عمل کی سزا دس ہزار پاونڈ جرمانہ اور غلط معلومات دینے پر قید کی سزا ہے
یہ لیبر پارٹی کا کونسلر ہے۔ مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی پر مشتمل کسی ایریا کا امام بھی ہے اور ان کا نمائندہ بھی، بحرحال اب یہ کونسلر نہین رہا اور لیبر پارٹی نے اس کو ایکسپیل کردیا ہے۔ حکومت اگر اسے گرفتار کرکے کیس چلاتی ہے یا ڈی پورٹ کرتی ہے تو ان کی عزت بڑھے گی
سورس