حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی ہر بات کا طاقت سے جواب دینا ہے،مالک

15malickhnatakat.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن ایک غلط فیصلہ ہوگا اوراس کا فائدہ وفاق میں اپوزیشن جماعت کو ہوگا۔

سینئر تجزیہ کارنے کہا کہ میری پریشانی یہ نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہوتا ہے یا یہ نہیں ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کیا ہوتا ہے، میری پریشانی یہ ہے کہ ملک کے ساتھ کیا ہوتا ہے،اس وقت ملک میں انتہائی پوزیشنز کی فضا قائم ہوچکی ہے،ایک دوسرے سے بات کرنےکو کوئی تیار نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554841549581783044
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی حالت بگڑرہی ہے،سیکیورٹی کے معاملات آپ کے سامنے ہے، ایسے میں 8 سال سے پڑا ہوا فیصلہ آگیا ہے،90روزمیں مزید اہم فیصلے ہونے ہیں، اگرمعاملات سنبھالے نا گئے تو کہیں ہم صورتحال بنکاک یاتھائی لینڈ والے سسٹم کی طرف تو نہیں جارہے؟

محمد مالک نے کہا کہ اس ملک میں سب کچھ متنازعہ ہوگیا ہے،وزیراعظم،آرمی چیف، صدر مملکت، چیف الیکشن کمشنر اور اب چیف جسٹس کا عہدہ بھی متنازعہ ہوگیا ہے،اس وقت رویے سخت ہوگئےہیں،حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی ہر بات کا طاقت سے جواب دینا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554839977024016389
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ ایسے سخت رویوں کو فائدہ وفاق میں موجودہ اپوزیشن جماعت کو ہی ہوگا، پی ٹی آئی کےخلاف کریک ڈاؤن کی کوئی منطق مجھے سمجھ نہیں آتی، نا ہی اس کا کوئی فائدہ نظر آتا ہے،اگر اس اقدام کا مقصد کوئی پیغام دینا ہے تو وہ پیغام کس کو دیا جارہا ہے؟ میرے خیال میں یہ ایک غلط فیصلہ ہوگا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوری سامراج عمران خان کو نشانہ بنا کر پاکستان کو عرب سپرنگ جیسے ماحول میں دھکیلنا چاہتا ہے

جلتی پر تیل ڈالنے کے لئے افغانستان پر ڈرون حملہ/حملے کے بعد سوال اٹھایا جاتا ہے کیا ڈرون پاکستان سے اڑا تھا! کوئی یہ نہیں پوچھتا امریکا یہ حملے کس حساب میں کر رہا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت چار پانچ جرنیل جن میں دو قادیانی ہیں ، مٹھوکباڑیا اور قادیانی اعجاز امجد آئین پاکستان جس کو مرتد اور کافر کہتا ہے وہ اس ملک کو چلا رہے ہیں ہیں انڈیا امریکہ اور تل ابیب قادیانی مرکز کی ہدایات پر اصل نشانہ ہے پاکستان کے ایٹمی اثاثے
جس میں چار پانچ پاکستان میں امریکہ کے پالتو جرنیل آن بورڈ ہیں اور سہولت کار ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ایک نہایت ڈھیٹ ضدی اور بیوقوف شخص ھے ۔ ھر معاملے ، ھر ادارے اور ھرشخصیات کو اس نے متنازعہ بنایا ھے ۔ حکومت میں تھا تو ھر فرد کو جو اس کی مخالفت کرتا تھا ، چور ، ڈاکو اور بے ایمان کہتا تھا ۔ جب ضرورت پڑی تو اس میں سے ہی ایک ڈاکو کے ساتھ مل کر اسے وزیر اعلی بنادیا ۔ اس کی باتوں پر اعتبار کرنے والا نہایت بیوقوف شخص ہوگا ۔ پارلیمنٹ میں سب بد دیانت لوگوں کو بٹھا کر خود پارلیمنٹ کا رخ شادر و نادر ہی کرتا تھا ۔ پاکستان میں بد تہذیبی ، جہالت ، گالی گلوچ کے کلچر کو پھیلانے کے لیے اپنے ساتھ بدزبان اور بدتمیز افراد کا ایک ھجوم رکھ رکھا ہے ۔ قوم کو جتنا تقسیم اس شخص نے کیا ہے ، اتنا تو مجیب الرحمان نے نہیں کیا تھا ۔ اس جاھل لیڈر اور اس کے عمرانڈوز ٹولے کے ساتھ سختی سے ہی نبٹنا ہوگا ورنہ اس نے اپنی منفی سیاست سے ملک میں افراتفری پھیلا کر خود کنٹینر پر جا پہنچنا ہے اور ملک کی رھی سہی معشیت کا جنازہ نکال دینا ھے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس جاھل لیڈر اور اس کے عمرانڈوز ٹولے کے ساتھ سختی سے ہی نبٹنا ہوگا
چل پٹواری کھوتے اپنی فیشزم کی خواہش کسی اور ملک میں جا کر پوری کر لے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے اپنی منفی سیاست سے ملک میں افراتفری پھیلا کر خود کنٹینر پر جا پہنچنا ہے اور ملک کی رھی سہی معشیت کا جنازہ نکال دینا ھ
کھوتے کنجر ملک کی رہی سہی معیشت کا جنازہ تو تیری اپنی امپورٹڈ حکومت نے نکال دیا ہے۔ بات کس کے خلاف کرتا ہے بغض عمران میں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چل پٹواری کھوتے اپنی فیشزم کی خواہش کسی اور ملک میں جا کر پوری کر لے

ککڑی، تیری شامت کے دن آرھے ہیں ۔ ڈی چوک پہ رانا کا غنڈہ ککڑ تیرا انتظار کررھا ہے ، موقع بھی ھے ، دستور بھی ہے اور کینٹینر کے نیچے کافی کھلی جگہ بھی ہے ? ۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت کا

پہلا ردعمل
اللہ نے تحریک انصاف کو سرخرو کیا

دوسرا ردعمل
ہم نے فارن فنڈنگ نہیں لی بلکہ ہم پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی ہے

تیسرا ردعمل
الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے

چوتھا ردعمل
فیصلے میں تحریک انصاف کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا

پانچواں ردعمل
ہم بری ہو گئے

چھیواں ردعمل
الیکشن کمیشن متعصب ہے

ساتواں ردعمل
الیکشن کمیشن فوری استعفی دے
ساتواں ردعمل
ہم الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے
آٹھواں ردعمل

تحریک انصاف کےخلاف سازش ھے
نواں ردعمل۔ عمران کی قیادت کو مائنس کرنے کی سازش پکڑی گئی

دسواں ردعمل آج رات سب نے آحتجاج کرنا ھے

گیارھواں رد عمل
عمران حکم دے دو دن میں تختہ الٹ دیں
12th radde amal

الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ وزیرقانون کی خواہش پر تبدیل کیا،فوادچوہدری

13th radde amal

ممنوعہ فنڈنگ کیس نوازشریف کی نااہلی ختم کروانے کیلئے استعمال ہوگا

14th radde amal

نیوٹرلز نے گارنٹی دی تھی کہ چیف الیکشن کمشنر 'نیوٹرل' رہے گا،عمران خان

ابھی ردعمل جاری ھیں
 
az4263

Voter (50+ posts)
عمران خان ایک نہایت ڈھیٹ ضدی اور بیوقوف شخص ھے ۔ ھر معاملے ، ھر ادارے اور ھرشخصیات کو اس نے متنازعہ بنایا ھے ۔ حکومت میں تھا تو ھر فرد کو جو اس کی مخالفت کرتا تھا ، چور ، ڈاکو اور بے ایمان کہتا تھا ۔ جب ضرورت پڑی تو اس میں سے ہی ایک ڈاکو کے ساتھ مل کر اسے وزیر اعلی بنادیا ۔ اس کی باتوں پر اعتبار کرنے والا نہایت بیوقوف شخص ہوگا ۔ پارلیمنٹ میں سب بد دیانت لوگوں کو بٹھا کر خود پارلیمنٹ کا رخ شادر و نادر ہی کرتا تھا ۔ پاکستان میں بد تہذیبی ، جہالت ، گالی گلوچ کے کلچر کو پھیلانے کے لیے اپنے ساتھ بدزبان اور بدتمیز افراد کا ایک ھجوم رکھ رکھا ہے ۔ قوم کو جتنا تقسیم اس شخص نے کیا ہے ، اتنا تو مجیب الرحمان نے نہیں کیا تھا ۔ اس جاھل لیڈر اور اس کے عمرانڈوز ٹولے کے ساتھ سختی سے ہی نبٹنا ہوگا ورنہ اس نے اپنی منفی سیاست سے ملک میں افراتفری پھیلا کر خود کنٹینر پر جا پہنچنا ہے اور ملک کی رھی سہی معشیت کا جنازہ نکال دینا ھے ۔
Baghairat patwaari aqal se faarigh
 
az4263

Voter (50+ posts)
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت کا

پہلا ردعمل
اللہ نے تحریک انصاف کو سرخرو کیا

دوسرا ردعمل
ہم نے فارن فنڈنگ نہیں لی بلکہ ہم پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی ہے

تیسرا ردعمل
الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے

چوتھا ردعمل
فیصلے میں تحریک انصاف کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا

پانچواں ردعمل
ہم بری ہو گئے

چھیواں ردعمل
الیکشن کمیشن متعصب ہے

ساتواں ردعمل
الیکشن کمیشن فوری استعفی دے
ساتواں ردعمل
ہم الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے
آٹھواں ردعمل

تحریک انصاف کےخلاف سازش ھے
نواں ردعمل۔ عمران کی قیادت کو مائنس کرنے کی سازش پکڑی گئی

دسواں ردعمل آج رات سب نے آحتجاج کرنا ھے

گیارھواں رد عمل
عمران حکم دے دو دن میں تختہ الٹ دیں
12th radde amal

الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ وزیرقانون کی خواہش پر تبدیل کیا،فوادچوہدری

13th radde amal

ممنوعہ فنڈنگ کیس نوازشریف کی نااہلی ختم کروانے کیلئے استعمال ہوگا

14th radde amal

نیوٹرلز نے گارنٹی دی تھی کہ چیف الیکشن کمشنر 'نیوٹرل' رہے گا،عمران خان

ابھی ردعمل جاری ھیں
Jaahil patwaari