رانا ثنااللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر اسمبلی سے باہرنکالوں گا،رہنما تحریک انصاف

3faheemkhanrana%20sana.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کا کہنا ہے کہ جس دن قومی اسمبلی گیا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا۔

کراچی کے حلقہ اے این 241 سے منتخب ہونے والے فہیم خان نے کہا کہ کراچی والے اس مُچھڑ کی حرکتوں سے نہیں ڈرتے، رانا ثنا اللہ نے ماؤں، بہنوں اور بزرگوں پر تشدد کیا۔ زرداری، شہباز اور بلاول سے بڑا کوئی منافق نہیں، جس دن اسمبلی گئے ان کا جینا محال کر دیں گے۔

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ عوام سے موجودہ حکومت کا کوئی سروکار نہیں یہ اپنے مفاد کے لیے قتدار میں آئے ہیں۔

یاد رہے کہ فہیم خان شہبازشریف اور موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے رہتے ہیں وہ شہبازشریف کی موجودگی میں اسمبلی فلور پر انہیں امپورٹڈ وزیراعظم بھی کہہ چکے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بتا چکے ہیں کہ رانا ثنا اللہ نے میری بہنوں کے گھر پر ریڈ کرایا، کبھی معاف نہیں کروں گا، اس کا انجام سب کے سامنے ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ راناثنا پر فرد جرم ہے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، رانا ثنا اللہ کی شکل نہیں کہ اس کے خلاف بغاوت کی جائے۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Arshak

Minister (2k+ posts)
Rana Chamgadar is a mass murderer and and a drug dealer.He was behind the model town massacre.When PTI was in government it had a golden chance to bump this criminal off.They could have got rid of him through a fake police encounter but they were too concerned about respect for law and order.F law and order.The imported government has killed 5 people who were investigating or were connected with money laundering of Showbaz and his son.One person committed suicide,another died from unknown causes.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
This criminal, murderer Rana, the most notorius drug don MUST be banged on charges of mass murder in Model Town.
# HANG RANA TILL DEATH.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار پور کی ایک گشتی کی اولاد نطفہ حرامُ اور ہوشیار پوری چکلے کی پیداور منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل اور پاکستان کی عورتوں بچوں فیمیلیز پر زہریلی گیس کی پچاس ہزار شیل گرا کر وار کرائم کرنے وا لے گشتی کے بچے کو وزیر بنانے والا قادیانی باجوہ اصل مجرم ہے اس کی شہہ پر اس نے وار کرائم کیے اس قادیانی نے علامہ اقبال کے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرایا اس مرتد کافر قادیانی کی سزا کسی بھی طور سزائے موت سے کم نہیں
 
Sponsored Link