رانا ثنا تم اپنی زبان کو لگام دو، سینیٹر اعجاز چوہدری کا سخت ردعمل

5ejazcjaudhrwaraanranasana.jpg

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر شدید ردعمل دیا تھا، اور کہا تھا کہ عمران نے زبان کو لگام نہ دی تو گندگی پھیلانے والی زبان کھینچنا آتی ہے۔

رانا ثنا کے اس ردعمل پر سینیٹر اعجاز چوہدری نے تنقیدی ٹویٹ کردیا، انہوں نے لکھا کہ رانا ثنا تم اپنی زبان کو لگام دو،تم نے خود مریم اور اسکی والدہ کے بارے میں جوکہا تھا وہ تاریخ کے اوراق میں ہے،جوشریف آدمی زبان پر نہیں لا سکتا، ثبوت ایف آئی آر ہے۔

اعجاز چوہدری نے ٹویٹ پر ایف آئی آر کی کاپی بھی شیئر کردی۔


وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آج عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے اور ہمارا معاشرہ اس طرح کی زبان کو قبول نہیں کرتا۔ ہماری خواتین اپنے گھر کی عزت ہمیشہ برقرار رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کا فیصلہ ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ نواز شریف کہہ چکے ہیں کہ اتحادیوں کو سرپرائز نہیں دیں گے،اگر عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ جاری نہیں رہتا تو ملکی معیشت متاثر ہو گی۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں پتا تھا عمران خان کو نکالنےکے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے،حکومت کو چاروں اطراف سے بریکٹ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف ہمارا ہاتھ نہیں پکڑتا تو پھر ملک وہ سنبھالیں جو حالات کے ذمہ دار ہیں۔پٹرول کی قیمت آئی ایم ایف کے مطابق بڑھانے سے بھی صورتحال نہیں سنبھلتی۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ذمہ داری کیوں لیں۔ اگر آئی ایم ایف ہمارے ساتھ ہوتا ہے تو ملک سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ مہنگائی کے جن کو بھی قابو کرلیں گے۔

ملتان میں جلسے سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے مریم نواز کی کی تقریر کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے تھا کہ مریم اتنے جذبے اور جنون سے میرا نام نہ لیا کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے۔
 
Advertisement

Citizen X

President (40k+ posts)
Maazay ki baat yeh nahi hai. Maazay ki baat yeh hai ke Nawaz Sharif ki ek dum ghairat jaaki aur jis shaqs ne us ki biwi aur beti pe aisi gandi zuban istimal ki, us ko foran apni party mein shamil ker liya. Jis ne fir apni laghwaiyat ka karnama kiya aur Benazir ki nangi photos helicopters se bhaanti.

Kala Rana Mouchard party mein gandi zuban auir gali galouch basis pe hi party mein laya gaya tha
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے اس پالتو کتے ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کالے رانے کنجر مثلی منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کی زبان کھینچ اسکے پچھواڑے میں ڈالنے کی ضرورت ہے
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
باجوے کے اس پالتو کتے ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کالے رانے کنجر مثلی منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کی زبان کھینچ اسکے پچھواڑے میں ڈالنے کی ضرورت ہے
I agree whole heartedly.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھڑوے رانا ثنا کی کم از کم سزا سزاۓ موت ہے۔ اس ہرامی کتے کو جتنی جلدی ہو سکتا ہے کھمبے پر لٹکا دینا چاہیۓ۔ یہ بہت ہی ظالم درندہ ہے۔ اس نے شہباز شریف کے حکم پر ڈاکٹر توقیر اور مشتاق سکھیرا کے ساتھ مل کر ماڈل ٹاؤن میں ۱۶ معصوم لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں۔ عابد شیر کے باپ نے ریکارڈ پر کہا ہوا ہے کہ رانا بدصورت چمگادڑ نے ۲۲ قتل کۓ ہوۓ ہیں۔
#HANG RANA SANA ASAP.
 
Sponsored Link