رانا شمیم کا بیان حلفی جھوٹ ثابت ہونے پر کیا سزا ہوگی؟ اعتزازاحسن نے بتادیا

1ranaaitazazsaza.jpg

پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر رانا شمیم کا بیان حلفی غلط ثابت ہوتا ہے تو وہ توہین عدالت کے زمرے میں آئے گا جس کی سزا 6 ماہ ہے مگر اگر ان کی غلط بیانی ثابت ہوتی ہے تو اس کی سزا 3 سال سے 6 سال تک ہے۔

اعتزازاحسن نے کہا کہ اگر عدالت میں پیش کیے گئے ثبوتوں میں ثابت ہو جائے کہ انہوں نے کہیں پر غلط بیانی سے کام لیا ہے تو پھر اس کی سزا زیادہ ہو گی، البتہ توہین عدالت کی سزا6 ماہ ہے۔


انہوں نے پروگرام میں مزید کہا کہ شریف خاندان قطری خط، کیلبری فونٹ اور اس طرح کی چیزیں عدالت میں پیش کر کے ضمانت لینے کی کوشش کرتا ہے حالانکہ جج ارشد ملک کی ویڈیو کو اگر کیس کا حصہ بناتے تو نواز شریف 4روز میں ضمانت پر رہا ہو چکے ہوتے۔


پروگرام میں شامل تجزیہ کار مظہر عباس نے عدلیہ کے پرانے فیصلوں اور تاریخ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب جانتے ہیں پاکستانی عدلیہ کی تاریخ ایسی نہیں ہے جس پر فخر کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ موجود ہے کہ نظام عدل اور ججز نے سمجھوتے کیے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ 2000 میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس سے شریف خاندان کو دیکھ رہا ہوں کہ یہ خفیہ طریقے سے ڈیل کے نتیجے میں باہر چلے گئے۔ مگر شہباز شریف نے ملک نہیں چھوڑا وہ تب بھی ڈٹ گئے تھے کہ پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے۔ مگر نوازشریف ان کو بھی زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
 
Advertisement

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Haraami Minullah playing silly games and doing fuck all. All the Geo guys should have got 3 years each and fined 10 billion.
 

ranaji

President (40k+ posts)
منافق اسلام فروش جنرل ضیا کا پالا ہوا کتا گاما ماجھا نواز شریف بٹ اینڈکمپنی کے علاوہ کیا

پاکستان میں کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ حکومت کر سکے کیا پورا پاکستان ان جاہل اور جنرل ضیا منافق اسلام فروش فراڈئے کے

گٹر میں پالے ہوئے نطفہ حرام خنزیر النسل

کے خاندانی غلام ہیں کہ جنرل ضیا جیسے منافق کا یہ پالتو کتا نطفہ حرام چور فراڈی منی

لانڈر بے غیرت جو ضیا کے جل کر مر جانے کے بعد ضیا کا مشن پورا کرنے کے نام پر

ووٹ لے کر اور پنجاب میں سندھ کے

خلاف نفرت اُبھار کر حکمران بنا سندھی وزیر اعظم جونیجو کو سازش سے ہٹوا یا پھر جب

الیکشن میں بے نظیر مرکز میں جیت گئی اور پنجاب جو کہ پیپلز پارٹی کا قلعہ تھا اور بھٹو اور بے نظیر کا سندھ سے زیادہ ووٹ بینک یہاں تھا

اور پیپلز پارٹی ہمیشہ پنجاب کی وجہ سے مرکز میں حکومت بناتی تھی اس کے خلاف اس خنزیر النسل نطفہ حرام جاہل گامے ماجھے نواز

شریف بٹ نے صوبائی تعصب پھیلایا بھٹو خاندان کو اپنی تقریروں میں غدار کہا بے نظیر کو غدار کہا اور
بے نظیر بھٹو اور اسکی والدہ نصرت بھٹو کی جعلی ننگی فوٹوشاپ تصویریں پورے پاکستان میں پھکوائیں خاص طور پر پنجاب کے دور

دراز علاقوں میں گاؤں دیہات میں پھکوا کر بھٹو خاندان اور سندھ کے خلاف پنجاب میں

نفرت پھیلائی اور پنجاب میں پہلی بار اس نطفہ حرام نواز شریف بٹ نے صوبائی تعصب

پھیلا کر جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا داغ بھونک کربار بار بےنظیر بھٹو کو پیلی ٹیکسی کہہ

کر بھٹو خاندان کے خلاف بھونک بھونک کر پنجاب میں نفرت ابھاری اور پنجاب میں وہی صوبائی الیکشن جیت لیا جہاں مرکز کی اکثریتی


بے نظیر کے امید وار اکثریت میں جیتے ہوئے تھے یہ جاہل اور جنرل ضیا کے گٹر کا کیڑا اور اس کا پالتو کتا نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی بعد

میں مودی کا پالتو کتا بن کر پاکستان کی فوج کے خلاف ہی بھونکنا شروع ہوگیا جو کہ ایک دوغلے اور نطفہ حرام کی واضع نشانی ہے لیکن

اب کسی بھی کرپٹ نطفہ حرام جرنیل یا کرپٹ نطفہ حرام بکاؤ جج کی کوئی حرام زدگی اورلعنتی پن دوبارہ چوروں حرام خوروں منی

لانڈروں فراڈیوں خنزیر النسلوں اپنی شوگر ملوں میں انڈین دہشت گردوں کو چھپانے

والے نطفہ حرام کو اس قوم پر مسلط کرنے اور دوبارہ لوٹ مار کا موقعہ دینےکی ملک دشمنی اور حرام زدگی نہیں چلے گی اب اگر کوئی نطفہ حرام کرپٹ جج یا جرنیل کی سازش سے

دوبارہ ان سزا یافتہ چوروں فراڈیوں کو مسلط کرنے
معاف کر نے اور مک مکا کر کے اپنی دیہاڑی لگانے والے کسی جرنیل یا جج کو اور ملک دشمن کتے کی

موت عوام کے ہاتھوں مریں گے انشا اللہ اب کوئی حرامُزدگی ملک دشمنی کرکے عوامی بیک لیش سے زندہ نہیں بچے گا
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

( مجاں مجاں دیاں پھنڑاں ہوندیاں نے ) کچھ بھی نہیں ہوا اور ںا ہو گا . بھینسیں بھینسوں کی بہنیں ہوتی ہیں .. اپنا خون مت جلائو​

 
Sponsored Link