اعتزاز احسن

  1. Muhammad Awais Malik

    پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں : اعتزاز احسن

    چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں، چیئرمین بلاول اور آصف زرداری نے کبھی عمران خان سے میری ملاقاتوں یا بیانات پر نہیں پوچھا ، پیپلزپارٹی میری جماعت ہے میں سی ای سی کا ممبر ہوں اور ہر اجلاس میں جاتا ہوں، لطیف کھوسہ بطور وکیل عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    اعتزاز احسن کو پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ سے شکوہ کیوں؟

    سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ سے شکوہ کردیا، کہا دکھ ہوا ہے کہ میرے ساتھی میری حمایت میں میدان میں نہیں اترے اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ میری حمایت میں نہیں آئی۔ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہورکا ایک کیمپ ہے...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئین کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے جج کے فیصلہ پر بحث نہیں ہو سکتی: اعتزاز احسن

    چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے پر جب بحث نہیں ہو سکتی تو طلب کیسے کر سکتے ہیں؟: سینئر قانون دان سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 68 کے مطابق ایوان، صوبائی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    نیا عدالتی بل،کیانواز شریف نااہلی کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں ؟اعتزاز احسن

    سینئر سیاستدان اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جو مفرور مجرم ہوتا ہے وہ اپنا اپیل کا حق کھو بیٹھتا ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے ذریعے نواز شریف کو ملنے ریلیف ملنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے...
  5. Rana Asim

    نگران حکومت 90 دن سے زیادہ تک کس مینڈیٹ کے تحت رہے گی؟ : اعتزاز احسن

    میرے خیال میں خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان بھی واک آئوٹ کر جائیں گے! : ماہر قانون ورہنما پی پی پی نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف جانے سے گریز...
  6. Rana Asim

    الیکشن آگے بڑھانے کی اجازت اعلیٰ عدلیہ بھی نہیں دے گی: اعتزاز احسن

    ملک میں انتخابات کب ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی نے نو اپریل کی تاریخ دے دی، صدر عارف علوی کی جانب الیکشن کی تاریخ دینے پر پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں عام انتخابات کی تاریخ کو بڑھانے کی اجازت تو اعلی عدلیہ بھی نہیں دے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے...
  7. S

    پیپلزپارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں لے سکے گی: اعتزاز احسن

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اگر پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار میں بینظیر بھٹو کی...
  8. S

    وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنا غیر قانونی کام ہوگا :ماہرِ قانون اعتزاز احسن

    ملک بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے اور اجلاس نہ بلائے جانے کے معاملے پر بحث چل رہی ہے، قانونی ماہرین بھی اپنے رائے دے رہے ہیں، اس حوالے سے معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ کے خلاف کارروائی نہیں بنتی۔ ہم نیوز کے پروگرام...
  9. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم پنجاب میں 186 ووٹوں کےبغیر عدم اعتماد نہیں لاسکتی:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اور سابق سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد پی ڈی ایم 186 ارکان کے ووٹوں کے بغیر عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کرسکتی۔ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر یہ قانونی نقطہ اے آروائی نیوز کے پروگرام"سوال یہ ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےاٹھایا...
  10. BeingPakistani

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں: اعتزاز احسن

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں، سب کچھ قانون کے مطابق ہے: اعتزاز احسن آپ کا موقف جتنا بھی اخلاقیات پر مبنی ہو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ قانون کی نظر میں کیسا ہے؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں عمران خان کے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ایک سوال کہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    کیپٹن صفدر نے اعتزاز احسن کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    حکمران جماعت ن لیگ نے رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، درخواست ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد...
  12. S

    اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے گی:حکومت کا عندیہ

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا عندیہ دے دیا، پریس کانفرنس میں خواجہ آصف نے کہا کہ اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو چھوڑنے والا پہلا...
  13. Rana Asim

    پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    کھرے بیانات، پی پی کا اپنے بانی رکن اعتزازاحسن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چند روز سے معروف قانون دان اور پی پی رہنما اعتزازاحسن کی جانب سے کھرے اور بے لاگ بیانات پر اب پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل...
  14. Muhammad Awais Malik

    جاوید لطیف تو عمران خان کو قتل کرانا چاہتا ہے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا مسقتبل کیا ہو گا؟

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اگر جماعت کے خلاف آتا ہے تو یہ قانون پھر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کیس صرف تحریک انصاف سے متعلق نہیں ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر...
  16. A

    عدالتیں بھی غلط فیصلے دے دیتی ہیں تو کیا ججوں پر بھی آرٹیکل 6لگایا جائے گا؟

    آرٹیکل 6 کو مذاق نہ بنایا جائے، بعض اوقات عدالتیں بھی غلط فیصلے دے دیتی ہیں، کسی جج کا فیصلہ کالعدم ہو جائے تو کیا اس پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کو رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس مظہر عالم میاں خیل...
  17. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ یہ ہےکہ حمزہ سے وزیراعلی کا دفتر لےکر کل واپس کر دیا جائے:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف سے وزارت اعلی کا دفتر لے کر کل واپس کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اعتزازاحسن نے یہ گفتگو اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی ، پروگرام کے میزبان سینئر صحافی...
  18. Muhammad Awais Malik

    کیا عمران خان سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کو ختم کراسکیں گے؟اعتزازاحسن کی رائے

    سینئر قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کے فیصلے کو محفوظ کرنے پر اہم تجزیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں میزبان عارف حمید بھٹی نے اعتزاز احسن سے سوال کیا کہ کیا اس کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کے...
  19. Muhammad Awais Malik

    بلاول کا قد موجودہ وزیراعظم سے تین گنا زیادہ بڑا ہے،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ اس وقت عمران خان ایک مضبوط طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔ انہوں نےیہ بیان نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا یہ اتحاد آگے چلے گا...
  20. Rana Asim

    عمران خان کے سرپرائز کیلئے بالکل تیار نہیں تھے، اعتزازاحسن

    پی پی رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیر متوقع چال چلی ہے، اپوزیشن عمران خان کے سرپرائز کیلئے بالکل تیار نہیں تھی۔ معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے آج ہونے والے اسمبلی اجلاس اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق کہا ہے کہ ہم عمران خان کے...