بیان حلفی

  1. Rana Asim

    خاتون جج کے خلاف بیان کا کیس :عمران خان نے بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا

    اسلام آباد کی مقامی عدالت میں تعینات خاتون جج سے متعلق توہین آمیز بیان کے کیس میں عدالت سے معافی مانگنے کے بعد آج سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت میں بیان حلفی بھی جمع کرا دیا۔ جس میں آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے...
  2. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں ایم پی ایز کی خرید وفروخت،تین اراکین کے بیان حلفی سامنے آ گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ کی خریداری کی پیشکش سے متعلق بیان حلفی جمع کروادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے قبل ووٹوں کی خریداری کا بازار گرم ہے، ایسے میں جن اراکین کو ووٹ بیچنے کیلئے پیشکش کی جارہی ہے وہ اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے لانا...
  3. Rana Asim

    نوکوٹ :2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم انکشافات

    اندرون سندھ کے شہر نوکوٹ میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میر پور خاص کے علاقے نوکوٹ میں گزشتہ روز 20 افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر 13 سالہ بچی سمیت 2 لڑکیوں کو اغوا کرنے اور مبینہ...
  4. Rana Asim

    رانا شمیم کا بیان حلفی جھوٹ ثابت ہونے پر کیا سزا ہوگی؟ اعتزازاحسن نے بتادیا

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر رانا شمیم کا بیان حلفی غلط ثابت ہوتا ہے تو وہ توہین عدالت کے زمرے میں آئے گا جس کی سزا 6 ماہ ہے مگر اگر ان کی غلط بیانی ثابت ہوتی ہے تو اس کی سزا 3 سال سے 6 سال تک ہے۔...
  5. S

    نوازشریف کی ضمانت کیلئے دیےگئے شہباز کے بیان حلفی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

    صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں تاحیات نااہلی ختم کرنے...