رياست مدينہ اور وہاں تک پہنچ جانے کاحدف

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
1920px-HAC_2010_MEDINE_MESCIDI_NEBEVI_-_panoramio.jpg
وزيراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب اور اُنکا
رياست مدينہ کا خواب در حقیقت وہ حدف ہے جو ہر مُسلمان کا ہونا چاہيے , خان صاحب نے تو اپنے اس خواب کی تعبيرپانے کی جدوجہد ۲۲ سال پہلے شروع کی پر ميرے خيال ميں وہ يہ اُس سے بھی پہلے شروع کر چکے تھے ليکن عملی سياست ميں ۲۲ سال پہلے آئے ميں اُنکی کاوشوں اور انتھک محنت پر تو يہاں روشنی نہيں ڈال سکتا پر اُنکی عملی سياست ميں محنت اور ہمت کسی سے بھی پوشيدہ نہيں اس مرد مجاہد کا مذاق بھی اُڑايا گيا اور آج بھی جہانگير ترين کے جہاز کے جھوٹے اور اے ٹی ايم کيساتھ نہ جانے کيا کيا تانے دئيے جاتے ہيں ، پر لوگ يہ بھول جاتے ہيں کے قانونی طور پر بلينز آف پاؤنڈ چھوڑ کر خان صاحب پاکستان آگئے ورنہ سر گولڈ اسمتھ فيملی کی دولت کے ساتھ کیا عيش و آرام کم مل سکتا تھا، آج جہانگير جيسے ساتھی بھی ۱۸ بندوں کا پريشر دے رہيں ہيں ، جبکہ خان صاحب خود جہاز والے جہانگير بھی بن سکتے تھے اپنی ہی دولت سے جو وہ چھوڑ کر آگئے برسوں پہلےلندن ميں رسيدوں کيساتھ، جو آدمی اپنی بيوی کی جائيداد ميں حصہ دار نہ بنا وہ جہانگير کے جہاز سے کيا متاثر ہو گا۔
لوگ ۲۲ سال تو چھوڑو ۲۲ مہينوں ميں ہی کسی جدوجہد کے بغير ہی گھر بيٹھے مدينہ کی رياست کے مزے لوٹنے کو تيار ہيں، يہ وہ لوگ ہيں جو جمعہ کی نماز کے لئيے جاتے ہوئے اپنے ہی گھر کے پر نالے کے گندے پانی سے بچتے ہر جمعہ مسجد پہنچتے ہيں پر اپنے گھر کا ٹوٹا پر نالہ ٹھيک نہيں کرتے چاہے اُس سے پڑوسيوں کو بھی تکليف ہو، معاشرے ميں کيا سدھار پيدا کر سکتے ہيں ايسے لوگ کچھ لوگ تو تيسری منزل سے ہی بچے کا ڈائپر روڈ پر پھينک ديتے ہيں پر اپنے گھر ميں کچرے کا ڈبہ لا کر نہيں رکھ سکتے پر اُن کو خان کے سب وعدے ياد ہيں خان صاحب کی مدد تو دور کی بات يہ اپنے علاقے ميں اپنی مدد اپ کے تحت کوئی جمعدار يا چوکيدار بھی نہيں رکھ سکتے جو اِن ہی کا پھينکا ہوا ڈائپر ہی اُٹھا لے۔
خان صاحب جتنی بھی اچھی بات کرليں مگر کچھ لوگ تيار بيٹھے ہوتے ہيں اپنی مرضی کے معنی نکالنے کے لئے چاہے معاشرے ميں بڑھتی فحاشی ہو ۔ جناب عمران خان صاحب نے ناموس رسالت کے مسئلے کو انٹرنيشنلُ فورم پر اُجاگر کيا اور يہ موم بتی مافيا کچھ نہ کرسکااور بس ميڈيا نے بھی خان صاحب کی کوئی خاص تعريف نہيں کی پر جونہی خان صاحب نے فحاشی پر بات کی تو اس مافيا کو موقع مل گيا خان صاحب سے پچھلے حساب چکانے کا، معاشرہ جب تک نہيں جاگے گا اور ايسے عناصر کا گھيراؤ نہيں کرے گا جو معاشرے ميں سدھار اور ترقی کی راہ ميں حائل ہيں چاہے وہ موم بتی مافيا ہو ڈيجٹل ميڈيا مافيا ہو يا معاشرے کے کرپٹ عناصر کسی بھی ڈيپارٹمنٹ ميں، لوگوں کو اُٹھ کر ان کالی بھيڑوں کو پکڑنا ہو گا گھيراؤ کرنا ہوگا ، معاشرے کو صاف بنانا ہو گا ورنہ اس ہی گند میں ہم سب کے بچے پروان چھڑتے رہے گيں۔
خان صاحب ، ميں اور آپ تو دوسرے جہاں کوچ کر جائيں گيں جہاں سرکار مدينہ، خان صاحب کی کاوشوں کے عوض آب کوثر پيش کر ديں، اور ميں اور آپ پياسے رہ جائيں بچے ہمارے وہی روز کے نئے تماشوں ميں گم ہو جائيں۔
https://upload.wikimedia.org/wikipe...AC_2010_MEDINE_MESCIDI_NEBEVI_-_panoramio.jpg
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

بلکل درست لیکن اس میں وقت لگے گا
امرتسری خاندان اور زرداری ڈاکو نے اس ملک کی اخلاقیات کا جو جنازہ نکل دیا ہے
اس کو ٹھیک ہونے میں ١٠ سال لگیں گےدو دن پہلے چوروں کو ایک لکھ ووٹ دیکھ کے
اپ کو بھی میری بات درست لگے گی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
True, its a continuous struggle but us as a lazy mob want Riasat e Madina without changing ourselves!
THis continent has been slave for 6ooo years at least who knows may be more
so this slavery mentality will take sometime to start thing out of the box.
 
Khair Andesh

ریاست مدینہ کا دعوی صرف دھوکہ ہے۔ سادہ لوح لوگوں کو بے وقوف بنانے کا ذریعہ ہے۔
خان صاحب نے فحاشی کے خلاف بیان تو دے دیا، مگر یہ نہیں بتایا کہ ان کی حکومت اس معاملے میں کیا ہنگامی عملی اقدامات کر رہی ہے۔
وقف بل کی آڑ میں حکومت جس طرح کفار کی دیرینہ خواہش پوری کر رہی ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
ناموس رسالت کے ایشو پر تقریر کا اتنا فائدہ ہوا کہ پہلے صرف انفرادی سطح پر توہین ہوتی تھی، اب حکومتیں ملوث ہو گئیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل درست لیکن اس میں وقت لگے گا
امرتسری خاندان اور زرداری ڈاکو نے اس ملک کی اخلاقیات کا جو جنازہ نکل دیا ہے
اس کو ٹھیک ہونے میں ١٠ سال لگیں گےدو دن پہلے چوروں کو ایک لکھ ووٹ دیکھ کے
اپ کو بھی میری بات درست لگے گی
دس نہیں سو سال تو لگیں گے۔
اور ڈسکہ میں جیت کا سہرا نون لیگ کے سر کم اور پی ٹی آئی کے سر ذیادہ ہے۔ اپنی انتہا درجے کی نا اہلی اور کرپشن کے ذریعے حکومت نے پچھلے چوروں اور ڈاکئوں کو قابل قبول بنا دیا ہے۔
یہ ووٹ نون لیگ کی کسی کارگردگی کو نہیں، بلکہ حکومت کی نا اہلی کو پڑے ہیں۔