سابق وزیردفاع خواجہ آصف کی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں سماعت کیلئےمقرر
سماعت 27 اپریل کو جسٹس عالیہ منیر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا
سماعت 27 اپریل کو جسٹس عالیہ منیر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا
سابق وزیردفاع خواجہ آصف کی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں سماعت کیلئےمقررhttps://twitter.com/x/status/1385840520371527685
سماعت 27 اپریل کو جسٹس عالیہ منیر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا
and Grantedسابق وزیردفاع خواجہ آصف کی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں سماعت کیلئےمقرر
Why does CJ LHC constitute 2-member bench. He should form 3-member bench so that the sad ( and unique) case of Shehbaz’s bail plea is not repeated.سابق وزیردفاع خواجہ آصف کی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں سماعت کیلئےمقررhttps://twitter.com/x/status/1385840520371527685
سماعت 27 اپریل کو جسٹس عالیہ منیر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا
لوہار کورٹ ایسے نہیں کہا جاتا بھائی یہی تماشہ ہے
روف کلاسرا نے ٹی وی پروگرامز میں کئی مرتبہ اون ائیر یہ باتیں کی ہیں وہ کہتا ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب آصف زرداری صدر پاکستان تھا پنجاب میں نونی لیگ شہباز شریف کی حکومت تھی اور انہوں نے یعنی نونی لیگ نے ایک لمبی 22 لوگوں کی لسٹ ججوں کو پوائنٹ کرنے کے لیے صدر آصف زرداری پاکستان کو منظوری کے لیے بھیج رکھی تھی اور زرداری اس کو سلمان تاثیر کے کہنے پر روکے رکھا تھا یعنی منظور نہیں کر رہا تھا اس بات کو لے کر نونی لیگ اور پیپلز پارٹی میں بڑی ٹینشن چل رہی تھی میں کراچی جارہا تھا فرسٹ کلاس پر اتفاق سے میری سیٹ سلمان تاثیر اس وقت کے گورنر کے ساتھ ہو گئی اس سفر کے دوران میں نے موقع غنیمت جانا اور سلمان تاثیر کو سوال کر دیا کہ آپ نے صدر پاکستان کو ججز کی لسٹ منظور کرنے سے کیوں روکا ہوا ہے جانے دیں تو اس نے جواب دیا تمھیں پتا ہے ان ججوں کی لسٹ میں 17 ججز کشمیری ہیں میں بڑا حیران ہوا اور کہا اس میں کیا ہے تو اس نے کہاوہ کشمیری ہی نہیں بلکہ وہ سارے نواز شریف کے غلام ان غلام کی طرح ملازم ہیں یہ لوگ اس طرح اپنے زرخرید جج لگاتے ہیں اور حکمرانی کرتے ہیں اگر یہ جج لگ گئے اگلے 20 سال انہیں تو سٹے پے سٹے ملیں گیں اور ہمیں کوئی ضمانت نہیں دے گا اب آپ سمجھ گئے ہوں گیں لوہار کورٹ کیوں کہا جاتا ہے اسی طرح انہوں نے بیوروکریسی پولیس یہاں تک فوج میں بھی نچلے دوجے سے ترقیاں دے کر ہر جگہ اپنے بندے گھسائے ہوئے ہیں جو بر وقت ضرورت ان کو پرٹیکٹ کرتے ہیں