سانحہ سیالکوٹ، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم گرفتار

5ahterarrest.jpg

سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر نجی فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے قتل کر کے زندہ جلایا تو اس واقعہ سے متعلق ایک شخص نے مزید اشتعال دلانے کیلئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے اس واقعہ کی تفصیلات بتائیں۔


سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو سے ملزم کو ٹریس کیا اور اسے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت عدنان افتخار کے نام سے ہوئی ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کے بعد اس کی تصاویر بھی جاری کی گئیں جس میں ملزم ہتھکڑی پہنے نظر آ رہا ہے۔


ملزم عدنان افتخار اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو میں سری لنکا کے مقتول شہری سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کرتا ہے جبکہ اس کو قتل کر نے والوں کو نام نہاد عاشقان مصطفیٰ قرار دے رہا ہے۔


یاد رہے کہ ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ مطالبہ زور پکڑ گیا تھا کہ اس شخص کو بھی گرفتار کیا جائے کیونکہ ایسی باتیں کر کے ملزم لوگوں کو اشتعال دلا رہا ہے۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یہ نہ کہا جاے کہ سوشل میڈیا پر شور پڑنے کے بعد اسے پکڑا گیا پولیس خود ایسے بندے کیوں نہیں پکڑتی ؟
ایسا بندہ دنیا بھر میں کریمنل سمجھا جاتا ہے کوی بھی ملک ہو اس میں کسی کو قتل کرنا یا قتل کروانا دونوں کی سزا ایک ہی دی جاتی ہے ماسٹر مائینڈ کو بھی پھانسی دی جاتی ہے اور قتل کرنے والے کو بھی
 

Terminator;

Senator (1k+ posts)
خدا معلوم پاکستان سے رال ٹپکتے اِس مذہبی جنونیوں کا خاتمہ کب ہو گا ؟؟؟
دوسری طرف مذہب کے منکر موم بتّی آنٹیوں،اور اُنکے دلالوں نے اِس ملک کو جہنّم بنا رکھا ہے
Say "NO" to TLP Rabid Dogs & Mom Batti Aunties
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Dunya ke muslalmanon ki aksariyat begherat aur behmiyyat hai... islamdushan ishteaal dilate hain.. gustakhana khake shaya karte hain, gustakhon ko award dete hain tahaffuz dete hain... agar muslim begherat hukumaten uska jawab de detin to gheratmand musalman itne hassas na ho jate aur ghalat inteha pasand on ka khilona na bante...
52 se ziyadaa muslim hukumaten, aksariyat per lakh laanat
 

ranaji

President (40k+ posts)
ایک کے ساتھ ایک مقابلہ کرکے مسمانیت دکھاؤ ہیجڑو نامردو چوہو اسلام کے دشمن خنزیر کے بچے لعنتی بے غیرت جنگلی کتوں کی طرح ایک غیر ملکی مہمان ایک نہتے انسان پر جانور وں کی طرح دو سو بندہ ٹوٹ واہ چوہو بے غیرتو دشمن بھی مہمان کے طور پر گھر آیا ہو تو لوگ اسے کچھ نہیں ان خنزیر وں نے جانوروں سے بھی بد تر سلوک کیا ہے گھر آئے ہوئے مہمان سے خنزیر کے بچے اسلام کے دشمن حظور کی تعلیمات کے دشمن حرام زادے بے غیرت اب بھی کچھ حرام زادے ان دہشت گردو ں کی حمایت میں بھونک رہے ہیں اور دہشت گردی کو پروموٹ کر رہے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خنزیر ٹوٹے دیکھ دیکھ کر بڑے ہوئے ۔۔ اس لیئے احادیث کے بھی ٹوٹے بنا کر سکھا رہے ہیں۔۔
اس ایک چھوٹی لائن کا پتہ ہی نہیں کہاں سے اٹھائی۔۔

چلو تھوڑی دیر کو اگر ہم مان بھی لیں کہ یہ کسی صحیح جگہ سے لی ہوگی۔۔
تو اسکا یہ مطلب کیسے ہوگیا کہ اسلام نے لوگوں کو فیصلے اور سزا دینے کا حق دے دیا۔۔
یہ تو سرکار کا کام ہے۔۔

ان حرامیوں کو سزائیں دی جائیں ۔۔ اور اس فسادی تحریک پر تاعمر بین لگایا جائے۔۔
 
Last edited:

Pakistanpk

Voter (50+ posts)
خدا معلوم پاکستان سے رال ٹپکتے اِس مذہبی جنونیوں کا خاتمہ کب ہو گا ؟؟؟
دوسری طرف مذہب کے منکر موم بتّی آنٹیوں،اور اُنکے دلالوں نے اِس ملک کو جہنّم بنا رکھا ہے
Say "NO" to TLP Rabid Dogs & Mom Batti Aunties
100% both are extremes

Exterme of everything is dangerous
 
Sponsored Link