پنجاب پولیس

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب پولیس نے انتخابات میں سکیورٹی کیلئے 1 ارب سے زائد رقم مانگ لی

    سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم : ذرائع پنجاب پولیس کی طرف سے آئندہ عام انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے حکومت سے کروڑوں روپے مانگ لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر...
  2. Muhammad Awais Malik

    پنجاب پولیس کا ملزموں ومجرموں کی شناخت کیلئے جدید نظام متعارف

    جدید ترین شناختی نظام سے مطلوب ملزموں اور مجرموں کی تلاش موثر طریقے سے ہو سکے گی: رپورٹ پنجاب پولیس کی طرف سے مشتبہ ملزموں اور مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ملک کے معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    سندھ وپنجاب پولیس کچے کے ڈاکوئوں کو لگام ڈالنے میں ناکام،مزید افراد اغوا

    دونوں افراد کو اندرون کچے کے علاقہ کن سے اغوا کیا گیا ہے : ترجمان پولیس کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف سندھ اور پنجاب پولیس کی طرف سے کیے گئے بڑے آپریشن کے باوجود انہیں لگام ڈالنے میں اب تک ناکام ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچے کے ڈاکوئوں نے راجن پور کے علاقے میں میانی پھاٹک انڈس ہائی وے کے قریب سے مزید 2...
  4. Rana Asim

    انور مقصود کا پنجاب پولیس سےمتعلق بیان:عفت عمر نے نسل پرستانہ قرار دےدیا؟

    معروف شاعر و ادیب انور مقصود نے ایک موقع پر پنجاب پولیس سے متعلق ایک بیان دیا کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گے کہ پنجاب پولیس ان کے کپڑے اتارے ویسے بھی پنجاب پولیس کو بزرگوں کو برہنہ دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ ایک تقریب میں خطاب کے دوران انور مقصود نے کہا کہ "میری عمر83 سال ہے ساری عمر اپنے کپڑے خود...
  5. Rana Asim

    گھر پر چھاپے کے دوران کالے ویگو کیا ڈھونڈ رہے تھے؟ مونس الہیٰ

    گجرات میں کنجاہ کے علاقے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے مونس الہیٰ نے سوال اٹھایا کہ ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کالے رنگ کے ویگو وہاں کیا کر رہے تھے کیا وہ کوئی بھارتی جاسوس ڈھونڈنے آئے تھے؟ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی کئی گاڑیوں نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    25مئی کو نہتی خاتون پر پستول تاننے والا سب انسپکٹر برطرف

    پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران ایک نہتی خاتون پر پستول تاننےوالےسب انسپکٹر عابد جٹ کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر برائےجیل و داخلہ کرنل(ر) محمد ہاشم ڈوگر نے ٹویٹرپر اپنے پیغام میں سب انسپکٹر عابد جٹ کی جانب سےایک نہتی خاتون پر پستول تاننے کی تصویر شیئر کی اور کہا...
  7. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

    وزارت داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کے افراد کو دی گئی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایات پر شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس بلوالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کے قیام کے بعد شریف خاندان کی...
  8. Rana Asim

    لاہور سے ٹارگٹ کلرز کا گروہ گرفتار، بیرون ملک سے آپریٹ کیے جانے کا انکشاف

    پنجاب پولیس کی صوبائی دارالحکومت لاہور میں لمبی چوڑی فورس کے باوجود جرائم رُکنے کا نام نہیں لے رہے۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں17 گروپوں کے سینکڑوں ٹارگٹ کلرز ہیں جنہیں دیگر ممالک سے چلایا جا رہا ہے۔ لاہور پولیس کی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ شہر میں موجود ٹارگٹ کلرز کے گروپس کو بیرون...
  9. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث پولیس افسر عہدے سے فارغ

    25 مئی کو تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے والے پولیس افسر سہیل چوہدری کو بطور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن واپس ہوگیا،سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹادیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کیے گئے تھے جن میں لاہور کے سابق ڈی...
  10. Muhammad Awais Malik

    ایس ایچ او کے سامنے خاتون پر تشدد،پنجاب پولیس کا ردعمل

    پنجاب کے شہر بہاولنگر میں پولیس اسٹیشن کے اندر خاتون پر تشدد کے معاملے پر پنجاب پولیس کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا تھا، اس موقع پر چند دیگر افراداور پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔...
  11. Muhammad Awais Malik

    شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے...
  12. W

    پنجاب پولیس اسٹیٹ : پنجاب اسمبلی کے ملازمین پر ستم کیوں؟عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا بچوں کو ہراساں کیا ، پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا ، سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر کسی وارنٹ کے گھس گئےسوال صاف سیدھا اور سادہ سا ہے۔ سیاسی...
  13. Rana Asim

    وزارت داخلہ کااجازت نامہ پھاڑکر SHO کی غلیظ گالیاں،سوشل میڈیاپرسخت ردعمل

    نئی حکومت کے آتے ہیں پنجاب پولیس کی پھرتیاں دیکھنے لائق ہیں، لاہور پولیس کے ایس ایچ او جاوید نے شہری کے پاس وزارت داخلہ کا اجازت نامہ ہونے کے باوجود اس کی گاڑی کے شیشوں سے نہ صرف کالے اسٹیکر اتارے بلکہ اسے اہلخانہ کے سامنے غلیظ گالیں بھی دیں۔ واقعہ سے متعلق معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے سوشل...
  14. A

    پنجاب پولیس کی کارروائی،ملتان سے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب کر الیا

    ملتان پولیس نے تھانہ سیتل ماڑی نے محلہ خواجہ غریب نواز سے تاوان کی غرض سے اغواء ہونے والے 04 سالہ صدام خان کو بحفاظت بازیاب کر والیا سٹی پولیس آفیسر ملتان خرم شہزاد حیدر نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے 04 سالہ صدام خان کو بحفاظت بازیاب کروانے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات...
  15. S

    پب جی کھلینےوالے ہوجائیں خبردار! پنجاب پولیس نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

    ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ پب جی گیم کے استعمال سے پرتشدد کاروائیوں کی روک تھام کیلئے اس پر پابندی ضروری ہے، جس کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پب جی گیم سے ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب پولیس نے اس گیم پر پابندی لگانے کیلئے وفاقی اور پنجاب حکومت سے سفارش کا...
  16. Rana Asim

    پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا، ترجمان کی تصدیق

    ترجمان پنجاب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ "آفیشل ڈی ڈی پی آر" ہیک کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کی جانب سے انتباہی پیغام میں عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ضرور کر لیا گیا ہے مگر اسے بہت جلد ریکور کر لیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ادارے کا سوشل...
  17. Rana Asim

    سانحہ سیالکوٹ، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم گرفتار

    سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر نجی فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے قتل کر کے زندہ جلایا تو اس واقعہ سے متعلق ایک شخص نے مزید اشتعال دلانے کیلئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے اس واقعہ کی تفصیلات بتائیں۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو سے...
  18. Muhammad Awais Malik

    بہاولنگر، بیوی کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کرنے والا ظالم شخص گرفتار

    بہاولنگر میں بیوی پر تشدد کرنے والا سفاک شوہر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے، آئی جی پنجاب نے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعد فوری کارروائی کی ہدایات کی تھی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو بہاولنگر کےعلاقے موضع قمر دین ہانس میں پیش آنے...
  19. Muhammad Awais Malik

    چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کامشن،پنجاب حکومت نے پولیس بلا لی

    پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ پولیس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیلئے ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
  20. Muhammad Awais Malik

    کالعدم تنظیم کا احتجاج:گوجرانوالہ کے کھیتوں سےملنےوالی لاش کی شناخت ہوگئی

    کالعدم تنظیم کےاحتجاجی مظاہرے کے راستے سے کھیتوں سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، لاش پولیس اہلکار کی نکلی۔ خبررساں ادارے دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ کے کھیتوں سے ایک لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت پولیس...