سرحدوں پر تو باڑ ہے،طالبان واپس کیسے آئے؟ نادیہ مرزا کا سوال

nadii11.jpg

صحافی نادیہ مرزا نے سوال اٹھایا کہ طالبان کی واپسی کس معاہدے کے تحت ہو رہی ہے اور اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو انکی واپسی کیسے ہوئی؟؟ باجوڑ اور دیر اففان سرحد پر تو باڑ ہے اور یہی دو علاقے تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل سے متصل ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے ہمارے بچوں کا قتل کیا ہمارے فوجی جوانوں کے گلے کاٹے اور عام عوام کو بموں سے اڑایا۔۔ سوات آپریشن کے بعد کچھ مارے گئے کچھ افغانستان بھاگ گئے۔ آپریشن کامیاب ہوا سرحدوں پر باڑ لگا دی گئی تو اب واپسی کیسے؟؟ جواب چاہیے۔۔۔

نادیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سوات میں تحریک طالبان پاکستان کی کاروائیاں شروع ۔۔۔ بھتہ وصولی کی شکایت مقامی تھانے میں درج کی گئی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کا کہنا ہے افغانستان سے ہماری واپسی معاہدے کے تحت ہوئی ہے۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye ISS hey
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The job of the ISI is to detect threats to the country both internal and external. Sadly Anjuman is busy trying new lehngas and sarees designed for him by gashti bhagori.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Traitor Bajwa qadiyani must be remove as soon as possible and triled for high treason, dont let him run from the country.
 
KPKInsafian

MPA (400+ posts)
nadii11.jpg

سرحدوں پر تو باڑ ہے،طالبان واپس کیسے آئے؟ نادیہ مرزا کا سوال

صحافی نادیہ مرزا نے سوال اٹھایا کہ طالبان کی واپسی کس معاہدے کے تحت ہو رہی ہے اور اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو انکی واپسی کیسے ہوئی؟؟ باجوڑ اور دیر اففان سرحد پر تو باڑ ہے اور یہی دو علاقے تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل سے متصل ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے ہمارے بچوں کا قتل کیا ہمارے فوجی جوانوں کے گلے کاٹے اور عام عوام کو بموں سے اڑایا۔۔ سوات آپریشن کے بعد کچھ مارے گئے کچھ افغانستان بھاگ گئے۔ آپریشن کامیاب ہوا سرحدوں پر باڑ لگا دی گئی تو اب واپسی کیسے؟؟ جواب چاہیے۔۔۔

نادیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سوات میں تحریک طالبان پاکستان کی کاروائیاں شروع ۔۔۔ بھتہ وصولی کی شکایت مقامی تھانے میں درج کی گئی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کا کہنا ہے افغانستان سے ہماری واپسی معاہدے کے تحت ہوئی ہے۔
Bajwa should take them home not on the expence of “PUKHTOON BLOOD” anymore!!
 
Sponsored Link