arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
من سبا نبیاء فقتلوہ
اب جب انہیں گرفتار کیا جائے تو یہ ہر کوشش کرینگے کہ یہ پھانسی سے بچ جائیں۔
صرف یا حسین لکھائی والے کاغذ کو پھاڑنے پہ بندے کو قتل کر دیا۔۔۔ یہ جاہل کے بچے کس قرآن یا حدیث کے آیت سے اس قتل کو جائز قرار دینگے؟
یہ ٹی ایل پی کی بنیاد ہے