سپریم کورٹ میں شہباز شریف اور شریف خاندان کی سبکی ہوئی : اعتزاز احسن

Haha

Minister (2k+ posts)
اور اس گوبر قاسم بدبودار اور انکے پالتو کی بھی کسی کتے والی ہوئی جو اپنی ہڈی اور راتب وصولی اور بیٹی اور داماد کی ٹکٹ کیلئے ان کا پالتو ۔۔۔ بن کر آف دی وے اپنے ہڈی ڈالنے والے مالکوں کو ریلیف دیتا ہے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
سبکی ان کی ہوتی ہے جن کی کوئ عزت ہو۔اس لوہار ٹبر کی دنیا میں کوئ عزت نہی، ان کنجروں کی سبکی۔ ؟؟؟؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کہتاتھا کہ میں انہیں این آر او نہیں دونگا تو یہ بڑی رعونت سے کہتا تھا کہ آپ سے این آر او کون مانگ رہا ہے؟ اس کی آواز کے ساتھ ساری اپوزیشن کورس کی صورت میں راگ الاپنا شروع کرتے کہ آپ کی وقعت کیا ہے کہ آپ این آر او دیں۔

اب کوئی شہباز سے پوچھے کہ عمران خان این آر او دے سکتا ہے یا نہیں؟