شہباز شریف ہرجانہ کیس: مخصوص چینل کی عمران کے جواب کو ٹوئیسٹ کرنے کی کوشش

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا نے اپنے اپ کو عوام کا سب سے بڑا دشمن ثابت کیا ہے
ورنہ کیا وجہ ہے کہ چور ملک دشمن جن کے کارنامے
دیوار پر لکھے ہیں ابھی تک سیاسی طور پر زندہ ہیں؟؟
صرف اور صرف میڈیا پروپیگنڈا