Muskerahat
Chief Minister (5k+ posts)
this country System very bad. there is no Law for poor people but bad and Mafia have no law. Slaves of slaves protecting them.
Mera dukh bhi yaheeh ha..Gen.Bajwa tu medals le kar Belgium ya Canada Shift ho jaya ga lekan meri Pak Army ki izzat o waqar Jo Gen.Bajwa ne mitti m roll dia ha..us ko kon bahal karay ga???
Adhay Judges cuttian enjoy kar rehay hain baqi judges AC wali courts. Cars. Protocol enjoy kar rehay hain.Asal judge tu Farukh A K ha Jo chotay se room ki bina AC wali court mein beth kar kisi ke agay jhuka nahi na dara..Aur S Gill ko hospital bejhnay ka order dia..I fail to understand what these Anti Terrorist Squad GOONS have to do with this unarmed, terribly sick Prisoner of Conscience??
What is this going on in this country???
Where is that Chief Justice of Pakistan????
Mer gaya kaya?????
Yaa Andah ho gaya??????
Ye lanati aurat ha.Ye Aehl e Tashee honay ke bawjood..Yazeedo ke sath khari ha.Lanat ki haq dar ha ye..Is ka baap PPP ka leader tha.pta nahi zindah ha ya mar gia..Wo SC ka wakeel tha.Shayad judge ke level tak pohncha tha safarish se..Ye us ki beti..PPP ki bajay Pmln ki rekhail ban gae.Low level aurart ha ye..
وطن سے محبت تو جاری رہے گی۔۔
ہاں فوجی چمچہ گیریاں اب پچاس سال کے لیئے ختم۔
ڈاکٹر صاحب سیاسی وورکرز تشدد کی آگ میں جل کر ہی کندن بنتے ہیں - تحریک انصاف کے کارکنوں کی اب تک کیا قربانیاں تھیں ؟ ایک شہباز گل کو گرفتار کر لیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا - سیاسی ورکروں نے سالوں قید و بند کے تشدد برداشت کئے جانیں دیں - تحریک انصاف اب ایک حقیقی پارٹی بن رہی ہے ورنہ اس سے پہلے تک تو یہ ایک اسٹیبلشمنٹ کا پروجیکٹ تھا - اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست اور تکلیفیں سہنے سے ہی ایسی پارٹی بنتی ہے جو چالیس پچاس سال تک بھی جوان رہتی ہے - خوشی ہے اب تحریک انصاف ایک قومی اثاثہ بن گئی ہے -I fail to understand what these Anti Terrorist Squad GOONS have to do with this unarmed, terribly sick Prisoner of Conscience??
What is this going on in this country???
Where is that Chief Justice of Pakistan????
Mer gaya kaya?????
Yaa Andah ho gaya??????
لیکن ان تکالیف سہنے کا کوئی فائدہ بھی تو ہو؟ وہ جماعتیں جو ماضی میں ریاستی جبر کا شکار رہی ہیں آج خود باجوہ کے بوٹوں میں بیٹھی ہیںڈاکٹر صاحب سیاسی وورکرز تشدد کی آگ میں جل کر ہی کندن بنتے ہیں - تحریک انصاف کے کارکنوں کی اب تک کیا قربانیاں تھیں ؟ ایک شہباز گل کو گرفتار کر لیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا - سیاسی ورکروں نے سالوں قید و بند کے تشدد برداشت کئے جانیں دیں - تحریک انصاف اب ایک حقیقی پارٹی بن رہی ہے ورنہ اس سے پہلے تک تو یہ ایک اسٹیبلشمنٹ کا پروجیکٹ تھا - اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست اور تکلیفیں سہنے سے ہی ایسی پارٹی بنتی ہے جو چالیس پچاس سال تک بھی جوان رہتی ہے - خوشی ہے اب تحریک انصاف ایک قومی اثاثہ بن گئی ہے -
فوج کے سیاسی کردار کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ خان صاحب کہیں کہ جو ہوا سو ہوا آگے کے لئے فوجی مداخلت ختم مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے - خان صاحب کہہ رہے ہیں نیوٹرل اپنا نیوٹرل کردار چھوڑ کر مداخلت کریں اور مجھے واپس لائیں - وہ بار بار نیوٹرل کو کیوں پکار رہے ہیں ؟ وہ سب پارٹیوں کو کہیں آئیں مل کر نیوٹرل کو ہمیشہ کے لئے نیوٹرل کر دیں - ووٹ اپنا اپنا پالیسیاں بھی اپنی اپنی مگر جمہوریت کے لئے سب اکٹھے - اگر خان صاحب کی اس آواز پر سب لبیک نہ کہیں تو پھر سب قصوروار -nhi khatam hongi, abhi bhi horehi hayn, warna PTI kehti k SG nay jo kaha sahi kaha. Abhi tou dekhna, 1,2 generals change hojayen sahi, PTI , iskay social media aur takkar walay saray sahafi phir say 5th generation war na larnay lag gaye tou kehna.
Yeah cheez iss political system k khameer mayn ruch bas gai hay, k FOUJ ki ghulami karni hay, iss k liye aik complete new generation of politicians chayey hogi jiski uthan hi iss bat par ho k FOUJ hamari servant hay nakay master
نواز شریف اور بینظیر نے ۲۰۰۶ میں میثاق جمہوریت کیا تھا کہ آئیندہ سے فوج کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہوگا۔ پھر نواز شریف فوج کی فرمائش پر کالا کوٹ پہن کر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف عدالت گیا۔ اور زرداری فوجی پلانٹڈ ڈان لیکس سکینڈل کے دوران وزیر اعظم نواز شریف پر بھونکتا رہا۔ اگر فوج کی مداخلت واقعی بند کرنی ہوتی تو یہ سیاست دان بہت پہلے کر چکے ہوتے۔ یہ چاہتے ہی نہیں کہ یہ مداخلت بند ہو۔فوج کے سیاسی کردار کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ خان صاحب کہیں کہ جو ہوا سو ہوا آگے کے لئے فوجی مداخلت ختم مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے - خان صاحب کہہ رہے ہیں نیوٹرل اپنا نیوٹرل کردار چھوڑ کر مداخلت کریں اور مجھے واپس لائیں - وہ بار بار نیوٹرل کو کیوں پکار رہے ہیں ؟ وہ سب پارٹیوں کو کہیں آئیں مل کر نیوٹرل کو ہمیشہ کے لئے نیوٹرل کر دیں - ووٹ اپنا اپنا پالیسیاں بھی اپنی اپنی مگر جمہوریت کے لئے سب اکٹھے - اگر خان صاحب کی اس آواز پر سب لبیک نہ کہیں تو پھر سب قصوروار -
Kiya logic hay bhai. Kiya iska nam jamhooriyat hay? Jahan tum rehtay ho wahan bhi ayasa hota hay? Koon see sadi may reh rahay ho?ڈاکٹر صاحب سیاسی وورکرز تشدد کی آگ میں جل کر ہی کندن بنتے ہیں - تحریک انصاف کے کارکنوں کی اب تک کیا قربانیاں تھیں ؟ ایک شہباز گل کو گرفتار کر لیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا - سیاسی ورکروں نے سالوں قید و بند کے تشدد برداشت کئے جانیں دیں - تحریک انصاف اب ایک حقیقی پارٹی بن رہی ہے ورنہ اس سے پہلے تک تو یہ ایک اسٹیبلشمنٹ کا پروجیکٹ تھا - اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست اور تکلیفیں سہنے سے ہی ایسی پارٹی بنتی ہے جو چالیس پچاس سال تک بھی جوان رہتی ہے - خوشی ہے اب تحریک انصاف ایک قومی اثاثہ بن گئی ہے -
Iski nude videos hain Nawaz sharif k pass kondon main
میں جہاں رہتا ہوں وہاں ایسا نہیں ہوتا مگر یہاں فوجی حکومتیں بناتے اور گراتے بھی نہیں - پاکستان جیسے ملک میں سول بالا دستی کی جنگ میں قربانیاں دینی ہونگی ، یہ خود بخود سے نہیں ہو جائے گا -Kiya logic hay bhai. Kiya iska nam jamhooriyat hay? Jahan tum rehtay ho wahan bhi ayasa hota hay? Koon see sadi may reh rahay ho?
فائدہ ایک ہی صورت میں ہو سکتا ہے کہ آج خان صاحب کہیں کہ میں سب پارٹیوں کو کہتا ہوں میرے ساتھ بیٹھو اور سول بالادستی کے لئے ایک ہو جاؤ - جب نواز کی سیاست کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوا تو خان صاحب نے اپنا کندھا پیش کیا اب وہی کام شہباز شریف نے کیا - خان صاحب دوسری پارٹیوں کے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے ؟ جس الیکشن میں خان صاحب نے صاحب نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتیں اسی میں تقریبا ستر فیصد مجموہی ووٹ ان پارٹیوں نے لیا جو اب حکومت میں ہیں - کیا ستر فیصد عوام کے نمائندوں کا مینڈیٹ خان صاحب کو تسلیم نہیں کرنا چاہئے ؟لیکن ان تکالیف سہنے کا کوئی فائدہ بھی تو ہو؟ وہ جماعتیں جو ماضی میں ریاستی جبر کا شکار رہی ہیں آج خود باجوہ کے بوٹوں میں بیٹھی ہیں
ماضی میں سب سے ہی غلطیاں ہوئیں مگر تاریخ خان صاحب کو ایک موقع دے رہی ہے کہ سب پارٹیوں کو بلا کر سول بالادستی کی بات کریں - خان صاحب تو ان کو بلائے بغیر بھی سول بالا دستی کی بات نہیں کرتے - کل ہی فرما رہے تھے کہ نیوٹرل نے جو کیا اب بھی وقت ہے اس کو ختم کرو - نیوٹرل سے مدد کیوں مانگ رہے ہیں ؟ انہیں کہنا چاہے کہ نیوٹرلو اب نیوٹرل ہی رہنا اچھی بری ہر طرح کی مداخلت ختم کرو اور اب کبھی سیاست میں دخل نہ دینا -نواز شریف اور بینظیر نے ۲۰۰۶ میں میثاق جمہوریت کیا تھا کہ آئیندہ سے فوج کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہوگا۔ پھر نواز شریف فوج کی فرمائش پر کالا کوٹ پہن کر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف عدالت گیا۔ اور زرداری فوجی پلانٹڈ ڈان لیکس سکینڈل کے دوران وزیر اعظم نواز شریف پر بھونکتا رہا۔ اگر فوج کی مداخلت واقعی بند کرنی ہوتی تو یہ سیاست دان بہت پہلے کر چکے ہوتے۔ یہ چاہتے ہی نہیں کہ یہ مداخلت بند ہو۔