شہباز گل کے ساتھ، دل دہلا دینے والا جابرانہ سلوک

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں جہاں رہتا ہوں وہاں ایسا نہیں ہوتا مگر یہاں فوجی حکومتیں بناتے اور گراتے بھی نہیں - پاکستان جیسے ملک میں سول بالا دستی کی جنگ میں قربانیاں دینی ہونگی ، یہ خود بخود سے نہیں ہو جائے گا -
Pmln nay kitni qurbani dee hay? pmln tu hay he fauji qiyadat key payda waar
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
It is very simple - Those people have backing of international establishment who can make these low life 'establishment' into bheegi billi. These bastards just want more power and more money. They dont hae any self respect or respect for the motherland.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aur jin par is qatal ka muqadma daraj karna ha un ke naam abhi se note down karo..PTI walo..Judges ko nahi bholna.in directly wo bhi S Gill ke qatal ke zima dar ho gein..
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Normally our police applies two ways of torture. One is blunt force trauma to legs with a rubber mallet, and second is inserting in orifices irritating chemical and red pepper. The mallet can leave temporary superficial bruises but causes blood clots in deeper muscles. These clots can travel to the lungs and can cause death usually few days after the injury. The orifice irritation is pain full and can cause long term psychological trauma . One of my class mates in school was son of a police guy and he used to bring these devices to school to show off [proudly] what kind of work he dad was involved him. Alas not all torture cells are equipped with hanging some one upside down and beat them. May be current government consider increasing funding for these facilities.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب سیاسی وورکرز تشدد کی آگ میں جل کر ہی کندن بنتے ہیں - تحریک انصاف کے کارکنوں کی اب تک کیا قربانیاں تھیں ؟ ایک شہباز گل کو گرفتار کر لیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا - سیاسی ورکروں نے سالوں قید و بند کے تشدد برداشت کئے جانیں دیں - تحریک انصاف اب ایک حقیقی پارٹی بن رہی ہے ورنہ اس سے پہلے تک تو یہ ایک اسٹیبلشمنٹ کا پروجیکٹ تھا - اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست اور تکلیفیں سہنے سے ہی ایسی پارٹی بنتی ہے جو چالیس پچاس سال تک بھی جوان رہتی ہے - خوشی ہے اب تحریک انصاف ایک قومی اثاثہ بن گئی ہے -
Highly stupid argument.
Then turn in that felon in Jati Umra to Tibbi Thana police SHO woh uusay zabardast kundan bana daiga.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Highly stupid argument.
Then turn in that felon in Jati Umra to Tibbi Thana police SHO woh uusay zabardast kundan bana daiga.
سب سے پہلے تو جواب دینے کا شکریہ - میں نے پہلے بھی لکھا ہے نیوٹرل تبھی نیوٹرل ہونگے جب بہت سے کارکن شہباز گل جیسی قربانیاں دیں گے - کیا وہ اپنے پچہتر سال کا ریاست کا قبضہ بغیر کسی لڑائی کے سویلین کو دے دینگے ؟ جب لڑائی ہوتی ہے تو تشدد بھی ہوتا ہے قید و بند سے لے کر شہادتیں تک ہوتی ہیں - جس درندے کے منہ کو خون لگا ہے وہ خونی مقابلے سے ہی آزادی دے گا - خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کو بار بار مداخلت کی دعوت دینے کی بجائے کہیں کہ آپ ہمیشہ کے لئے نیوٹرل ہو جائیں ، الیکشن میں اپنے زور بازو پر جیتوں گا - آخر کو اب اس حکومت کا ایک سال سے بھی کم وقت باقی ہے - خان صاحب سول سپریمیسی کی جنگ لڑیں ، نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت نہ دیں -