شیخ رشیدیاں

Ch.Tasawar.inayat

Voter (50+ posts)
شیخ رشیدیاں....

گزشتہ دو ماہ میں اپوزیشن کے بِکھرنے اور حکومت کے مضبوط ہونے کا تآثر قائم ہو چکا ہےـ
(ن) لیگ کا اندرونی انتشار اور لیگی الیکٹیبلز کی گھبراہٹ ان کے کمزور ہونے کے تآثر کو مزید گہرا کر رہی ہےـ
انتخابات میں صرف دوسال کا وقت رہ گیا ہے ـ(ن) لیگ کو جلد مزاحمت یا مفاہمت میں سے ایک بیانیہ چُننا ہوگا ـ
اگر تو وہ مزاحمت کا فیصلہ کرتے ہیں، تو میاں نواز شریف کے واپس آئے بغیر مزاحمت نا ہو پائے گی ـ ویڈیو کالز پر "انقلابی" تحاریک کی قیادت نہیں کہ جا سکتی ـ اس کے لیے قربانی دینی پڑتی ہیں، جیلیں کاٹنی پڑتیں ہیں ـ میاں صاحب چاہتے ہیں کہ میں لندن میں آرام دہ بِستر پر بیٹھ کرصرف تقاریر کرتا رہوں اور کارکنان میرے لیے صعوبتیں برداشت کریں ـ
میاں صاحب کل واپس آجائیں اپوزیشن کے نیم مردہ جسم میں پھر جان پڑ جائے گی ـ ورنہ مزاحمتی بیانیہ(ن) لیگ کو لے ڈوبے گا ـ

میری پشین گوئی....

حکومت اگر انتخابات تک یہ یہی تآثر قائم رکھنے میں کامیاب رہتی ہے اور میاں صاحب واپس نہیں آتے تو اگلی اتحادی حکومت ق لیگ، پیپلز پارٹی، اور تحریک انصاف کی ہو گی ـ

(تصور عنایت)
 
Last edited by a moderator:

socrates khan

Councller (250+ posts)
اگرچہ اس وقت حکومت اور اس کے حامیوں نے اپنے تئیں شُتر مرغ کی طرح اپنی مُنڈلی ریت میں گھُسا کر گھانڈ اوپر کی ہوئی ہے۔۔۔لیکن زمینی حقائق کے مطابق عوام کی زندگی مہنگائی اور معاشی ابتری سے اتنی بد حال ہو چکی ہے کہ اگر یہی حالات برقرار رہے توآئندہ الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کی امیدواروں کی گھانڈ میں ایلفی ڈال کر تبدیلی کے تمام راستے بند کر دینے ہیں۔۔

تصورِپنچائیت۔۔۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اگلی مرکزی حکومت تحریک انصاف اور ان کے کچھ پرانے اور کچھ نئے اتحادیوں پرمشتمل ہوگی ، ایم کیو اور ، ق لیگ ، جماعت اسلامی ، پگاڑا لیک اور چوہدری نثار
شاید چوہدری نثار اور
جماعت اسلامی نئی اتحادی ہوگی
 
Ch.Tasawar.inayat

Voter (50+ posts)
اگرچہ اس وقت حکومت اور اس کے حامیوں نے اپنے تئیں شُتر مرغ کی طرح اپنی مُنڈلی ریت میں گھُسا کر گھانڈ اوپر کی ہوئی ہے۔۔۔لیکن زمینی حقائق کے مطابق عوام کی زندگی مہنگائی اور معاشی ابتری سے اتنی بد حال ہو چکی ہے کہ اگر یہی حالات برقرار رہے توآئندہ الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کی امیدواروں کی گھانڈ میں ایلفی ڈال کر تبدیلی کے تمام راستے بند کر دینے ہیں۔۔

تصورِپنچائیت۔۔۔
جی اسی فرسڑیشن کا ذکر کیا ہے خادم نے.. جی کا آپ مظاہرہ فرما رہے ہیں....... یہ فرسٹریشن تب دور ہوگی جب ہمارے محبوب قائد میاں نواز شریف واپس تشریف لائیں گے ـ ورنہ آپ اسی طرح لوگوں کو گالیاں دیتے ہوئے انتخابات ہار جائیں گے