صاحب یا صاحبہ پچھلے دنوں پرائم منسٹر نے بلاول زرداری کو صاحبہ کیا کہہ دیا،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی خواتین ممبر اسمبلی نے احتجاج کر کر کے پورا اسمبلی حال سر پر اٹھا لیا۔ مسلہ کیا تھکہ بلاول کو صاحبہ کہنا عورت کی توہین ہے
۔کمال لہے آج تک مردوں نے کبھی بلاول زرداری کو صاحب کہنے پر کبھی اعتراض نہیں کیا۔ویسے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر دنیا بھر میں بلاولوں کیسے میں ۔مخاطب کیا جاتا ہے۔
اہل زبان اور پاکستان کے دانشوروں کو یہ معاملہ بھی حل کرنا چاہیے۔ ویسے میرے ذاتی مشاہدے میں یہ بات آئ ہے کہ ایک دفعہ ایک بلاول نے بس سے اتر کر اپنے ساتھیںوں سے کہا کہ میں آٹھ بجے لاہور سےبس بیٹھی اور بارہ بجے اسلام آباد اتر گیا