صحافی سمیع ابراہیم کو ریاست کی مدعیت میں ایف آئی اے نے نوٹس جاری کر دیا

Terminator;

Minister (2k+ posts)
گو کہ عمران ریاض خان کی فالوونگ سمیع ابراہین سے کہیں ذیادہ ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ
سمیع ابراہیم نے تمام یو ٹیوبرز کو صرف ایک وڈیوز سے سب کو بہت پیچھ چھوڑ دیا،، جس میں اُس نے
باجوے سے براہ راست بہت چھبتے سوال کئے ہیں، اور جس پر سنتری لوگ بہت جکے بُھنے ہیں
اور ماہیِ بے آب کی طرح تڑپ رہے ہیں

سمیع ابراہیم میڈیا کا ببر شیر ہے
 
Last edited:

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں ان کی اپنے بےبے کے کمرے کے باہر لائن بنوا لو۔ ڈیھاڑی بھی لگ جاے گی اور گوگی بھی بچ جائے گی
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں ان کی اپنے بےبے کے کمرے کے باہر لائن بنوا لو۔ ڈیھاڑی بھی لگ جاے گی اور گوگی بھی بچ جائے گی
Why you must have to show your nasal? you can differ in a decent way.