صدارتی ریفرنس:سپریم کورٹ نےمنحرف ارکان سے متعلق آرٹیکل 63 اے کافیصلہ سنادیا

Citizen X

President (40k+ posts)
FS93uBgWQAALBl1
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تمام سیاسی پارٹیوں کو عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ آج عدلیہ نے پی ٹی آی کا موقف درست مانتے ہوے ان کے حق میں ایک فیصلہ دے دیا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت اب باقی نہیں رہی۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جو انتشار پیدا ہو چکا ہے اس کا ایک ہی علاج ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کروایا جاے۔ اگر پنجاب میں حمزہ کی اکثریت نہیں رہی تو وہ باعزت طریقے سے اقتدار بزدار کے حوالے کردے۔ ویسے بھی بزدار گجراتی چور سے تو ہزار درجے بہتر ہے کم ازکم انھی تو نہیں ڈالتا
اسی طرح اگر پنجاب الیکشنز کی طرف جاتا ہے تو مرکز رکھنے کا کوی جواز باقی نہیں رہتا
آج ہی عمران خان کو بلائیں اور ایک مشترکہ نگران حکومت تشکیل دیں جو الیکشنز کرواے اور اکثریتی پارٹی کو اقتدار سونپ دے تاکہ ملک عزیر میں پیدا شدہ خلفشار کا اختتام جلد ہو
نگران حکومت متفقہ ہوگی لہذا اس سے جانبداری کا کوی خطرہ بھی نہیں ہوگا
اس فیصلے کو ن لیگ اپنے خلاف نہیں بلکہ اپنی جان چھڑوانے کے حق میں ایک مدد کے طور پر لے اور چھپی ہوی نعمت سمجھتے ہوے جلدی اس فیصلے کا فائدہ اٹھا لے ورنہ یہ چانس بھی ضائع ہوجاے گا
نوازشریف پانچ سال سے پہلے اقتدار لینے کے حق میں نہیں تھے اور آج ان کا فیصلہ درست ثابت ہوچکا ہے
رقمطراز
ببر شیر
یار کچھ چیزیں میرے ذہن سے محو ہو گئی ہیں، اس فیصلے میں کوئی غیر متوقع چیز نہیں ہے پھر کیا سوچ کے آخر اس وقت کی اپوزیشن نے عدم اعتماد کا پلان بنایا؟ خاص طور پر پنجاب میں جہاں عدم اعتماد اور حکومت سازی میں منحرف اراکین کی مدد لی گئی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتخابات کروا دئیے جائیں انتخابی انجینرئنگ نا کی جائے
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
As far as I know they have to decide on this within a certain time limit and that time limit is almost over. PTI should immediately file a petition in the SC the second the time limit runs out against the ECP and EC.
30 days after that member will be deseated automatically
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
I don't know why PTI is eating sweets :D

Worst case scenario for PML N is that the there will be second round of election. In that case, simple majority will no longer be required. Any candidate who gets more vote than the other candidate will be declared winner. Even excluding PTI's dissent members, PMLN has majority over PTI+PMLQ etc.

Best case: ECP will declare there was no "official" direction issued by PTI, so the MPAs didn't technically vote aginst the partyline and hence 63-A does not apply on them. And therefore no need for re-elections.

To bhai yeh samjhao k yeh mithai kis khushi mai chal rhai hai ? To add insult to injury, this is supreme court's "view". Supreme court itself has said in the order that its their view. The judgement says:

"Turning to the second question and keeping in mind the answer to the first, it is our view that the vote of any member (including a deemed member) of a Parliamentary Party in a House that is cast contrary to any direction issued by the latter in terms of para (b) of clause (1) of Article 63A cannot be counted and must be disregarded, and this is so regardless of whether the Party Head, subsequent to such vote, proceeds to take, or refrains from taking, action that would result in a declaration of defection. The second question referred to this Court stands answered in the foregoing terms"

DdpZY03VAAE1I6C.jpg

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
What is this so called "leaders" qualification and track record? Other than being the daughter of a convicted corrupt criminal ex PM and being a criminal herself who think she belongs to some royal family and ruling the country is her birth right.
Dude, don't be unfair....she invented Calibri font for Microsoft.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
میرے خیال سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا پی ٹی آئی کو نقصان ہو گا۔
سپریم کورٹ نے ووٹ دینے کی صورت میں نہ گننے کا کہا ہے ، مگر ووٹ نا دینے کی صورت میں زبردستی گنا نہیں جائے گا۔
اس فیصلے کے بعد چونکہ منحرف ممبران کا ووٹ کائونٹ نہیں ہوا تو ان پر ڈیفیکشن نہیں لگے گی۔ اور دوسرے رائونڈ میں حمزء ووٹنگ کے وقت موجودہ افراد بے شک وہ 186 سے کم ہوں ان کی مدد سے وزیر اعلی بن جائے گا۔
اس وقت تک گورنر بھی ن لیگ کا آ چکا ہو گا تو وہ اعتماد کا ووٹ لینے کو نہیں کہے گا
اسہی دوران سپیکر بھی تبدیل کر سکتے ہیں جس پر ڈیفکشن کلاز نہیں لگتی۔ خفیہ رائے شماری میں سپیکر آرام سے تبدیل ہو سکتا ہے۔
اپنے سپیکر کی موجودگی میں مستقبل میں ن لیگ ڈیفکشن کا نوٹیفیکشن ہی نہیں کرے گی۔
آئین پاکستان میں موم کی ناک ہے۔ جس کا ڈنڈا ہوتا ہے سب اسہی کا ہوتا ہے
 
I agree - I don't know why PTI is all excited about this verdict.

Furthermore, this may only be applicable for future elections and not for past elections. Decisions didn't specify it will be applicable on all past elections. Therefore, assumption would be that it will be applicable on all elections held after the day of judgement was made.
 
jigrot

It does not matter now. Looking for new elections
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Furthermore, this decision/view may only be applicable for future elections and not for past elections. Decision didn't specify it will be applicable on all past elections. Therefore, assumption would be that it will be applicable on all future elections held after the day of judgement was made.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
فیصلے کو ماضی تک لے کر جایا جائے گا۔ کیوں کہ اگر نا لے کر جایا گیا تو منحرف ارکان بھی ڈی سیٹ ہو جائیں گے۔ اور پرویز الہی قائم مقام سپیکر ہونے کی وجہ سے اعتماد کے ووٹ لینے کا بھی کہ سکتا ہے۔ 10-12 دن تک معملہ کھچے گا۔ بس ایک نقصان ہو سکتا ہے کہ حمزا کو وزارت اعلی 10-12 دن تک چھوڑنی پڑے گی۔عثمان پھر سے وزیر اعلی بن جائے گا۔ اور اس صورت عمران خان کے لیے پنجاب سے لانگ مارچ لانا قدرے آسان ہو گا ۔ مگر پنجاب پولیس ایسی صورت میں حکم کہیں اور سے لے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I agree - I don't know why PTI is all excited about this verdict.

Furthermore, this may only be applicable for future elections and not for past elections. Decisions didn't specify it will be applicable on all past elections. Therefore, assumption would be that it will be applicable on all elections held after the day of judgement was made.
I don't agree with this decision that the votes of those who voted or will vote against the party line should not be counted. If this is the case, what is the use of No confident vote ? If court wanted to make this decision , then they should have also either abolish the vote of no confident or amend the Vote of no confident resolution .
This will only embolden future civilian dictators to do whatever they like to do ,after having no fear of vote of confident .