عسکریت بمقابلہ اکثریت

zain10

Senator (1k+ posts)
‏شناختی کارڈ کے لیے بائیومیٹرک فنگر پرنٹ، پاسپورٹ کے لیے بائیو میٹرک، سم رجسٹریشن کے لیے بائیومیٹرک تاکہ فارجری اور فراڈ سے بچا جاسکے. الیکشن میں بائیومیٹرک مشینز کیوں نہیں استعمال ہوسکتیں؟ وہ اس لیے کہ فوج دھاندلی نہیں کرسکے گی. ڈیجیٹل ڈیٹا فارجری ثبوت چھوڑ جائے گی

‏اور انکا کچا چٹھا کھل جائے گا.
جیسے ہی الیکشن ہونے لگتے ہیں ملک میں دو چار دھماکوں سے حالات کشیدہ ہوجاتے ہیں. تاکہ الیکشن کمیشن فوج تعیناتی کی ڈیمانڈ کرے.اور پھر ساری رات یہ کاروائی ڈالتے ہیں اور لولی لنگڑی حکومت بناتے ہیں اور پھر فارن پاورز کے کہنے پر وزیراعظم کو چلتا کرتے ہیں

‏2018 میں پی ٹی آئی کو پنجاب 30 سے 35 سیٹوں پر 5000 سے کم ووٹوں کے مارجن سے ہرایا گیا جبکہ مسترد ووٹوں کی تعداد کئی ہزار تھی. جیسے عثمان ڈار جیت چکا تھا، خواجہ آصف نے باجوہ صاحب کو کال کی اور ڈار ہار گیا. ایسی کاروائیاں 90 سے چلتی آرہی ہیں.

‏اسٹیبلشمنٹ مضبوط وزیراعظم نہیں افورڈ کرسکتی، کیونکہ یہ سارے وسائل اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں. اپنی مرضی سے ملک کو چلاتے ہیں ملک میں 80 فیصد بزنسز اور ہاوسنگ سوسائیٹیز انہی کی ہیں یا فرنٹ مین رن کررہے ہیں اور عوام کے لیے صرف ملی نغمے اور ڈرامے بنا سکتے ہیں.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

Foreign Assets
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں پراپرٹی ڈیلرز نے فوج رکھی ہوئی ہے اور اسکا نام پاک فوج رکھا ہوا ہے

284793736_571316651020313_439444931818083486_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عسکریت جس کا ساتھ دے جمہوریت اسے قبول کر لیتی ہے بقیہ ناراض ہو جاتے ہیں. میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lekan ab ye sab tamasha khtam hona chahay..Bohat ho gia..Mafias ka qabza ab na manzor.Mulk ko azaad karana ha..Pakistan aik occupied country ha..
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)

Agree 100%