عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں چاہے اس سے ملک کو کتنا ہی نقصان کیوں ناہو

9%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A7%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%A7%D8%AA.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار کے حصول کی سیاست کرتے ہیں چاہے اس سے ملک کو کتنا ہی نقصان کیوں نا پہنچ جائے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو میں دیئے گئے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ عمران خان کا پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حالیہ بیان ترقی یافتہ ممالک میں کامیاب جمہوریت پر حملوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1599370890591862784
وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے چاہے اس سے ملک کی بنیادوں کو ہی کمزور نا کرنا پڑے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان پر اس لفظی حملے کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹ داغی اور کہا کہ چور دروازے سے وزیراعظم کی کرسی پر قبضہ کرنے والاشخص اپنی حکومت کو پارلیمانی جمہوریت قرار دے رہا ہے،سیاسی کارکنوں، صحافیوں کے ساتھ جو مظالم ان سات مہینوں میں ہوئے ان کا حساب ضرور ہوگا۔

فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ملک میں ایسا نظام تشکیل دیا ہے کہ لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ہی اٹھ گیا ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے گٹھے حرام زادے امرتسری رام گلی دے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر دے اولاد حرامی گٹھے تو اپنی بےبے کا نکاح کرانے وزیر اعظم بنا ہے حرام زادے گٹھے تیرا پورا کنجر خاندان بھی اقتدار کے لئے سازشیں کرتا آیا ہے گشتی دیا پترا اپنے پیو ضیا سے بھٹو کو پھانسی لگانے والے گشتی کے بچے گٹھے حرامی گشتی سپلائر گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے۔ در لعنت
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Har siaysatdaan ka yehi aik maqsad hota hay warna siysat karni hi kion, ye khud siysat konsa madressa chalaney kay liey kartey hain ye bhi to iqtidaar kay liey kartey hain, Nawaz sharif 4th time PM bananey kay liey marraa jaa raha hay, khud is ne poorey GHQ ki khushamid kar kay iqtidaar lia. in se hakomat chal bhi nahi rahi phir bhi ye iqtidaar se chimtey rehna chahtey hain chahey mulk ka satiyanaas ho jay
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
9%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A7%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%A7%D8%AA.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار کے حصول کی سیاست کرتے ہیں چاہے اس سے ملک کو کتنا ہی نقصان کیوں نا پہنچ جائے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو میں دیئے گئے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ عمران خان کا پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حالیہ بیان ترقی یافتہ ممالک میں کامیاب جمہوریت پر حملوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1599370890591862784
وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے چاہے اس سے ملک کی بنیادوں کو ہی کمزور نا کرنا پڑے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان پر اس لفظی حملے کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹ داغی اور کہا کہ چور دروازے سے وزیراعظم کی کرسی پر قبضہ کرنے والاشخص اپنی حکومت کو پارلیمانی جمہوریت قرار دے رہا ہے،سیاسی کارکنوں، صحافیوں کے ساتھ جو مظالم ان سات مہینوں میں ہوئے ان کا حساب ضرور ہوگا۔

فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ملک میں ایسا نظام تشکیل دیا ہے کہ لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ہی اٹھ گیا ہے۔
mazaq acha karlete ho shahbaz haramkhor....jisko tum ne ghaseetna na tha osko apna baap bana lia oor apne cases khatam kie ooor mulk ka bera gharaq kardia dia tere munh se yeh baath achi nahi lagthi ghaliz insaan!!!!
 
chaudhry

Voter (50+ posts)
9%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A7%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%A7%D8%AA.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار کے حصول کی سیاست کرتے ہیں چاہے اس سے ملک کو کتنا ہی نقصان کیوں نا پہنچ جائے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو میں دیئے گئے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ عمران خان کا پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حالیہ بیان ترقی یافتہ ممالک میں کامیاب جمہوریت پر حملوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1599370890591862784
وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے چاہے اس سے ملک کی بنیادوں کو ہی کمزور نا کرنا پڑے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان پر اس لفظی حملے کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹ داغی اور کہا کہ چور دروازے سے وزیراعظم کی کرسی پر قبضہ کرنے والاشخص اپنی حکومت کو پارلیمانی جمہوریت قرار دے رہا ہے،سیاسی کارکنوں، صحافیوں کے ساتھ جو مظالم ان سات مہینوں میں ہوئے ان کا حساب ضرور ہوگا۔

فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ملک میں ایسا نظام تشکیل دیا ہے کہ لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ہی اٹھ گیا ہے۔
ye ghatia nasal ka butt sirf 8 maheene wazeer e azam banne ke liye mulak ko arbon ka nuqsan aur apni haram khor naslon ko arbon de gia he