عمران خان نےملک تباہ کر دیا ہےتو الیکشن کراؤ، لوگ آپکو ووٹ دیں گے:ظفر ہلالی

imran-khan-and-zafar-halaly-on-shebaz-govt.jpg


تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ اگر یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے تو پھر انہیں الیکشن کرا دینا چاہیے تاکہ لوگ آپ کو ووٹ دیں اور عوام کی طاقت آپ کے ساتھ ہو۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت مشکل فیصلے کر کے حالات پر قابو پاتے ہوئے معیشت کو درست سمت میں کامزن کر لے گی؟ جس پر سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ معیشت ایسی چیز نہیں جس سے متعلق آپ کہیں کہ کچھ دنوں مہینوں میں ٹھیک ہو جائے گی اس کیلئے وقت لگے گا۔

ظفرہلالی نے مزید کہا کہ اگر یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے تو پھر انہیں الیکشن کرا دینا چاہیے تاکہ لوگ آپ کو ووٹ دیں اور عوام کی طاقت آپ کے ساتھ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ عمران خان تباہ کر گیا اور میں ٹھیک کر دوں گا تو وہ غلط کہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے جو دعوے کیے جا رہے ہیں وہ بالکل غلط ہے ہیں اور ان کی کوئی تُک نہیں بنتی۔ ظفر ہلالی نے انکشاف کیا کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جو امیر طبقہ ہے اسے غریبوں سے زیادہ مالی فوائد دیئے جا رہے ہیں جو کہ سنگین جرم ہے۔


ظفر ہلالی نے اس پر مزید کہا ک غریبوں کو تو دو ہزار دیئے جا رہے ہیں مگر جو پہلے سے ہی امیر ہیں ان کو بڑے مالی فوائد دیئے جا رہے ہیں جو کہ غلط ہے۔ اقوام متحدہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں امیروں کو غریبوں کی نسبت زیادہ سبسڈی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے برا اور کچھ نہیں ہو سکتا۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے کتے بھونکتے ہیں جن گشتی کے بچوں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں نے ملک خود تباہ کیا وہ کتے کی طرح بھونکتے ہیں ابے حرام کے نطفو گشتی کے بچو طوائف کی نسلو اگر ملک اس نے تباہ کیا تو اپنی ماں مت ۔۔۔۔ حکومت اسکے حوالے کردو اور اسے کہو وہ چلائے اگر اسی نے تباہ کیا ہے تو تک اپنی ماں کیوں ۔۔۔ رہے ہو
 
Sponsored Link