عمران خان کی کور کمانڈر کوئٹہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر آمد

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان میں پاک فوج کے افسران کے حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ پی ٹِی آئِی کے ردعمل کے بعد خبریں گونج رہی تھیں کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر اور افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف عارف علوی کو فوجی افسران کے جنازے میں شرکت کا گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔

https://twitter.com/x/status/1554852855634436097
آج میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا اس خبر کی تردید سے گریز۔۔۔

ایف اے پاس غدار مُسلی مائینڈ کر گیا۔
ٹ ٹ ے چاٹنے بائیڈن کے ، اور نخرے عزت داروں والے۔ وردی پوش غدارو، تمہیں ڈی ایچ اے چڑھ گیا ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جاہل انسان، سلیم گھونچا یہ بات کر رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1554852855634436097
اردو پڑھنی آتی ہے؟ میرا مخاطب ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر تھا۔
سلیم صافی کی ٹوئیٹ میں بھی کہیں جنرل سرفراز کی فیملی کی طرف سے روکنے کا ذکر نہیں ہے آنکھیں ذرا کھول کر پڑھا کریں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان میں پاک فوج کے افسران کے حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ پی ٹِی آئِی کے ردعمل کے بعد خبریں گونج رہی تھیں کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر اور افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف عارف علوی کو فوجی افسران کے جنازے میں شرکت کا گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔

https://twitter.com/x/status/1554852855634436097
آج میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا اس خبر کی تردید سے گریز۔۔۔

ممے، غدار شہید نہیں ہوتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اردو پڑھنی آتی ہے؟ میرا مخاطب ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر تھا۔
سلیم صافی کی ٹوئیٹ میں بھی کہیں جنرل سرفراز کی فیملی کی طرف سے روکنے کا ذکر نہیں ہے آنکھیں ذرا کھول کر پڑھا کریں۔
شکر ہے تمہیں اردو پڑھنی آ گئی اور سلیم صافی کی بات بھی​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خبریں گونج رہی تھیں کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر اور افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف عارف علوی کو فوجی افسران کے جنازے میں شرکت کا گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔
ابے جاہل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر جنرل سرفراز کی فیملی کی طرف سے روکنے کی کون بات کر رہا ہے گھونچو۔
شہدا کی فیملیز (جن میں جنرل سرفراز شہید کی فیملی بھی شامل ہے) سے متعلق جیو پٹواری نیوز کے حرامی کنجر لفافے سلیم ٹافی نے خبر چلائی کہ پی ٹی آئی ٹرولز پر غم و غصہ کی وجہ سے صدر پاکستان کو شہدا کے جنازے میں شامل ہونے سے روک دیا گیا۔ اس خبر کی تردید صدر پاکستان کر چکے مگر ام حریم اور اس کا چکلہ جیو پٹواری کتی نیوز تردید نہیں کر رہا۔
 
کہاں تردید کی ہے دکھاؤ ککڑی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بتا نا کہاں ہے تردید؟ کون سی لائن میں ہے تردید ؟
شہدا کے جنازہ میں عدم شرکت کو متنازعہ بنانے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ اب اور کیا کرے جس سے تجھ جیسے ڈھیٹ بغض عمرانی مطمئن ہو سکیں؟ شہدا کو قبروں سے نکال کر زور زبردستی دوبارہ جنازہ پڑھے؟ تب تیری بغض عمرانی بنڈ کو لگام آئے گا؟