عمران نیازی کا ملک کو بنجر کرنے کا پلان

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اس وقت ملک عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پانی کے بحران میں جکڑا جا چکا ہے . وہ ایک پالیسی کے تحت پاکستان کو تباہ کر رہا ہے . اس کے تانے بانے یہودیوں کی سازشوں سے جا ملتے ہیں . عمران نیازی نے سب سے پہلے اس قوم پر مہنگائی کے بمب برسائے اور کامیابی سے آٹے ، چینی اور مرغی کی قیمتیں ڈبل کروا دیں . ملک میں مہنگائی پھیلا کر عمران نیازی نے دو مقاصد حاصل کیے ایک تو اس قوم کو جسمانی طور پر کمزور کرنا تاکہ ایک کمزور قوم یہود کی چالوں کا مقابلہ نہ کر سکے اور دوسرا اس کی غلامی میں اضافه کرنا مطلب جب ایک بندے کی روٹی پوری نہ ہو گی تو وہ کیا سوچے گا امریکہ کو اڈے دے رہے یا نہیں دے رہے . عمران نیازی اس قوم کو زنده در گور کرنا چاہتا ہے . وہ اس قوم کا نام و نشان ختم کر دینا چاہتا ہے
اب مہنگائی کے بمب برسانے کے بعد اس نے بزید کا روپ دھار لیا ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ گدو بیراج خشک ہو گیا ہے جب کہ تربیلا بھی خشک ہونے کے قریب ہے . ملک میں کمزور سے کمزور حکومتیں آئیں لیکن کسی نے بھی ملکی مفاد کا سودا نہ کیا . عمران نیازی کیوں کے یہودی ایجنڈا چلا رہا تھا اس لیے اس نے ملک کے لیے تباہ کن پالیسی بنائی وہ سردیوں میں پانی چھوڑتا رہا اور ڈیم خالی کرتا رہا جب کہ پانی کی ضروریات نہ ہونے کے برابر تھیں . اب جب گرمیاں آئیں تو پانی ختم ہو گیا . عمران نیازی کی پالیسی سے ملک کو دو نقصان ہوئے . ایک تو پانی کی کمی کی وجہ سے فصلوں کا نقصان اور دوسرا بجلی کی کمی کا نقصان . اب عمران نیازی کی غلط پالیسی سے ملک کو کھربوں کا نقصان ہو گیا . اب بھی اس کے حامی کہیں گے بھائی کرپٹ نہیں ہے . ہاں وہ کرپٹ نہیں ہے لیکن غلط پالیسیوں سے ملک جلا کر راکھ کر چکا ہے . عمران نیازی کا ایک ایک دن اس قوم پر بھاری ہے . تین سال میں ملک اتنا تباه کر چکا اگر دو سال اور رہ گیا تو پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں ملے گا
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Yes deserted by all the haramis like you and those who spawned you you shameless produce of a leaked condom....
Edit: And that's in response to the title of your thread which I cannot read, will not read, because I have you on ignore, for a reason....
I guess Adeel draws a huge thrill from it when I bash the species known to mankind as Homo(ppp) Seducting Phatwarus Besharmicus..... Or he'd have fixed the ignore system.
 
Last edited:

imalam

MPA (400+ posts)
اس وقت ملک عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پانی کے بحران میں جکڑا جا چکا ہے . وہ ایک پالیسی کے تحت پاکستان کو تباہ کر رہا ہے . اس کے تانے بانے یہودیوں کی سازشوں سے جا ملتے ہیں . عمران نیازی نے سب سے پہلے اس قوم پر مہنگائی کے بمب برسائے اور کامیابی سے آٹے ، چینی اور مرغی کی قیمتیں ڈبل کروا دیں . ملک میں مہنگائی پھیلا کر عمران نیازی نے دو مقاصد حاصل کیے ایک تو اس قوم کو جسمانی طور پر کمزور کرنا تاکہ ایک کمزور قوم یہود کی چالوں کا مقابلہ نہ کر سکے اور دوسرا اس کی غلامی میں اضافه کرنا مطلب جب ایک بندے کی روٹی پوری نہ ہو گی تو وہ کیا سوچے گا امریکہ کو اڈے دے رہے یا نہیں دے رہے . عمران نیازی اس قوم کو زنده در گور کرنا چاہتا ہے . وہ اس قوم کا نام و نشان ختم کر دینا چاہتا ہے
اب مہنگائی کے بمب برسانے کے بعد اس نے بزید کا روپ دھار لیا ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ گدو بیراج خشک ہو گیا ہے جب کہ تربیلا بھی خشک ہونے کے قریب ہے . ملک میں کمزور سے کمزور حکومتیں آئیں لیکن کسی نے بھی ملکی مفاد کا سودا نہ کیا . عمران نیازی کیوں کے یہودی ایجنڈا چلا رہا تھا اس لیے اس نے ملک کے لیے تباہ کن پالیسی بنائی وہ سردیوں میں پانی چھوڑتا رہا اور ڈیم خالی کرتا رہا جب کہ پانی کی ضروریات نہ ہونے کے برابر تھیں . اب جب گرمیاں آئیں تو پانی ختم ہو گیا . عمران نیازی کی پالیسی سے ملک کو دو نقصان ہوئے . ایک تو پانی کی کمی کی وجہ سے فصلوں کا نقصان اور دوسرا بجلی کی کمی کا نقصان . اب عمران نیازی کی غلط پالیسی سے ملک کو کھربوں کا نقصان ہو گیا . اب بھی اس کے حامی کہیں گے بھائی کرپٹ نہیں ہے . ہاں وہ کرپٹ نہیں ہے لیکن غلط پالیسیوں سے ملک جلا کر راکھ کر چکا ہے . عمران نیازی کا ایک ایک دن اس قوم پر بھاری ہے . تین سال میں ملک اتنا تباه کر چکا اگر دو سال اور رہ گیا تو پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں ملے گا
Chal oyeee
 
musman

Politcal Worker (100+ posts)
I could only read Rararararararara tatatatatatatatata in ur ariticle nothing productive and nothing valid.
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
The chawal PPP govt never bothered to make a dam during their 2008-13 rule. Nawaz Sharif during 2013-18 took the same path of following the agenda of enemies to create water scarcity. Imran Khan however with 2 years of rule commenced work on 10 dams.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
poora Gulf samandar ka paani use karta hai, to ye Sindh walo ke ---- mein kon sa keera hai, jo sindh ke govt plants nahi lagati? 18th ammendment ke hai apne faieday k liay to haramioo samandar k paani ko use karo, wafaaq se gilay shikway na karo..
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت ملک عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پانی کے بحران میں جکڑا جا چکا ہے . وہ ایک پالیسی کے تحت پاکستان کو تباہ کر رہا ہے . اس کے تانے بانے یہودیوں کی سازشوں سے جا ملتے ہیں . عمران نیازی نے سب سے پہلے اس قوم پر مہنگائی کے بمب برسائے اور کامیابی سے آٹے ، چینی اور مرغی کی قیمتیں ڈبل کروا دیں . ملک میں مہنگائی پھیلا کر عمران نیازی نے دو مقاصد حاصل کیے ایک تو اس قوم کو جسمانی طور پر کمزور کرنا تاکہ ایک کمزور قوم یہود کی چالوں کا مقابلہ نہ کر سکے اور دوسرا اس کی غلامی میں اضافه کرنا مطلب جب ایک بندے کی روٹی پوری نہ ہو گی تو وہ کیا سوچے گا امریکہ کو اڈے دے رہے یا نہیں دے رہے . عمران نیازی اس قوم کو زنده در گور کرنا چاہتا ہے . وہ اس قوم کا نام و نشان ختم کر دینا چاہتا ہے
اب مہنگائی کے بمب برسانے کے بعد اس نے بزید کا روپ دھار لیا ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ گدو بیراج خشک ہو گیا ہے جب کہ تربیلا بھی خشک ہونے کے قریب ہے . ملک میں کمزور سے کمزور حکومتیں آئیں لیکن کسی نے بھی ملکی مفاد کا سودا نہ کیا . عمران نیازی کیوں کے یہودی ایجنڈا چلا رہا تھا اس لیے اس نے ملک کے لیے تباہ کن پالیسی بنائی وہ سردیوں میں پانی چھوڑتا رہا اور ڈیم خالی کرتا رہا جب کہ پانی کی ضروریات نہ ہونے کے برابر تھیں . اب جب گرمیاں آئیں تو پانی ختم ہو گیا . عمران نیازی کی پالیسی سے ملک کو دو نقصان ہوئے . ایک تو پانی کی کمی کی وجہ سے فصلوں کا نقصان اور دوسرا بجلی کی کمی کا نقصان . اب عمران نیازی کی غلط پالیسی سے ملک کو کھربوں کا نقصان ہو گیا . اب بھی اس کے حامی کہیں گے بھائی کرپٹ نہیں ہے . ہاں وہ کرپٹ نہیں ہے لیکن غلط پالیسیوں سے ملک جلا کر راکھ کر چکا ہے . عمران نیازی کا ایک ایک دن اس قوم پر بھاری ہے . تین سال میں ملک اتنا تباه کر چکا اگر دو سال اور رہ گیا تو پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں ملے گا
کسی اور آئی ڈی سے تو ایک سال پہلے تم کہتے تھے کہ اگر نیازی ایک سال اور رہ گیا تو ملک ختم ہو جائے گا او تسی کون لوگ او
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کسی اور آئی ڈی سے تو ایک سال پہلے تم کہتے تھے کہ اگر نیازی ایک سال اور رہ گیا تو ملک ختم ہو جائے گا او تسی کون لوگ او
ایک وقت کی روٹی میں کونسا پاکستان بچا ہے
پاکستان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے
چالیس فیصد پاکستانیوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل کر کیا کارنامہ سر انجام دیا ہے تم لوگوں نے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
اس وقت ملک عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پانی کے بحران میں جکڑا جا چکا ہے . وہ ایک پالیسی کے تحت پاکستان کو تباہ کر رہا ہے . اس کے تانے بانے یہودیوں کی سازشوں سے جا ملتے ہیں . عمران نیازی نے سب سے پہلے اس قوم پر مہنگائی کے بمب برسائے اور کامیابی سے آٹے ، چینی اور مرغی کی قیمتیں ڈبل کروا دیں . ملک میں مہنگائی پھیلا کر عمران نیازی نے دو مقاصد حاصل کیے ایک تو اس قوم کو جسمانی طور پر کمزور کرنا تاکہ ایک کمزور قوم یہود کی چالوں کا مقابلہ نہ کر سکے اور دوسرا اس کی غلامی میں اضافه کرنا مطلب جب ایک بندے کی روٹی پوری نہ ہو گی تو وہ کیا سوچے گا امریکہ کو اڈے دے رہے یا نہیں دے رہے . عمران نیازی اس قوم کو زنده در گور کرنا چاہتا ہے . وہ اس قوم کا نام و نشان ختم کر دینا چاہتا ہے
اب مہنگائی کے بمب برسانے کے بعد اس نے بزید کا روپ دھار لیا ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تاریخ میں پہلی دفعہ گدو بیراج خشک ہو گیا ہے جب کہ تربیلا بھی خشک ہونے کے قریب ہے . ملک میں کمزور سے کمزور حکومتیں آئیں لیکن کسی نے بھی ملکی مفاد کا سودا نہ کیا . عمران نیازی کیوں کے یہودی ایجنڈا چلا رہا تھا اس لیے اس نے ملک کے لیے تباہ کن پالیسی بنائی وہ سردیوں میں پانی چھوڑتا رہا اور ڈیم خالی کرتا رہا جب کہ پانی کی ضروریات نہ ہونے کے برابر تھیں . اب جب گرمیاں آئیں تو پانی ختم ہو گیا . عمران نیازی کی پالیسی سے ملک کو دو نقصان ہوئے . ایک تو پانی کی کمی کی وجہ سے فصلوں کا نقصان اور دوسرا بجلی کی کمی کا نقصان . اب عمران نیازی کی غلط پالیسی سے ملک کو کھربوں کا نقصان ہو گیا . اب بھی اس کے حامی کہیں گے بھائی کرپٹ نہیں ہے . ہاں وہ کرپٹ نہیں ہے لیکن غلط پالیسیوں سے ملک جلا کر راکھ کر چکا ہے . عمران نیازی کا ایک ایک دن اس قوم پر بھاری ہے . تین سال میں ملک اتنا تباه کر چکا اگر دو سال اور رہ گیا تو پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں ملے گا

PPP should stop opposing Kala bagh dam.
 
3rd_Umpire

بھنگ مست ملنگ مجاور بھی کیا قابلِ رحم مخلوق ہے، پہلے
ننگی فلموں کے ٹکٹ بلیک کرنے والا مسٹر بمبینو چئیرمین تھا، اور
اب الماس بوبی چئیرمین بنا بیٹھا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک وقت کی روٹی میں کونسا پاکستان بچا ہے
پاکستان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے
چالیس فیصد پاکستانیوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل کر کیا کارنامہ سر انجام دیا ہے تم لوگوں نے
پاکستان تباہ ہو چکا ہے اور تم زرداری ڈاکو کے بچوں کو دیکھو کیسے کھا کھا سانڈ بنے ہوے ہیں قبروں کے مجاور
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ نقصان ہوتا ہے جب گزشتہ دس بیس تیس سال ملک تباہ کرنے والوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت میسر ہے