عمران ہیلی کاپٹر سے آجائیں،اٹک پُل پار نہیں کرپائیں گے:وزیرداخلہ راناثنا

rana-snaa-and-shazaib-khanzada-attock.jpg


وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک کا پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان چیف جسٹس، اداروں اور حکومت کو دھمکی دے رہا ہے، وہ دھونس اور بلیک میلنگ سے ہمیں اپنی شرائط پر لانا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دھمکی، گفتگو اور بلیک میلنگ کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے۔ تحریک انصاف والے لانگ مارچ میں پوری تیاری سے اور خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی فورس لے کر آئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1530254305260871680
وزیر داخلہ نے مزید کہا اگر ہم انہیں نہ روکتے تو یہ لوگوں کے گھروں میں گھستے، یہ پُرامن رہنے کا معاہدہ بھی کریں تو گارنٹی کون دے گا؟

یاد رہے کہ عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا تاہم 26 مئی کو اسلام آباد پہنچ کر انہوں نے حکومت کو الیکشن کا اعلان کرنے کیلئے 6 دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو وہ دوبارہ 20 لاکھ عوام کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ سمجھتا ئے کہ سارے اسکی گشتی ماں کی طرح ہوشیار پور سے آئے ہوئے ہیں اس گشتی کے بچے کا مقابلہ اب پاکستانیوں سے ہے لوگ اب اسکو اس کو اسکو لانے والی کی ماں کو بھی ۔۔۔۔ دیں گے اگر اس منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے کوئی حرام زدگی اور گشتی پن کیا تو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
رانا ثنا کی دھمکیوں لوہے کے چنے کی دھمکیوں نواز بھگوڑے کی دھمکیوں زرداری اور بلاول اور ڈیزل کی دھمکیوں کا حاظر سروس فوجی جرنیلوں کو ٹانگنے کی دھمکیوں کا کیا کرنا چاہیے ؟ ان کو تسلیم کیا جا چکا ہے اور سزا کے طور پر ایک ووٹ کی بجاے نوٹ کی وہ امریکی نوٹ اور پاکستانی کرنسی نوٹ دونوں کی کارستانی سے جی ایچ کیو میں افطاریوں اور امریکی سفارتخانے میں دعوتوں سے وجود میں آ گئی کیا یہ دھمکیوں سے نہیں ہوا جہاں سے بیٹھ کر یہ رانا قاتل مچھڑ بکواس کر رہا ہے وہاں یہ الیکشن جیت کر پہنچا ہے؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
او باجوے اپنے اس کتے کو پٹا ڈال
باجوے کی وڈیو اس کی مالکن کے پاس ہے یہ باجوے کو پٹہ ڈال کر اس کی عزت اس کی سروس اس کے عہدے کو پٹہ ڈال کر لائے ہیں ۔خدا کی قسم کھا کر کوی اس ملک میں کہے نون لیگ کسی باکردار کی ایکسٹینشن میں ووٹ ڈالے گی وہ بھی جب اسے گالیاں دے رہی ہو؟
اور باجوے کی فوج کے ریٹایرڈ فوجیوں کی معصوم بیٹیوں کو رات کو بستروں سے نکال کر پنجاب پولیس تھپڑ مار رہی ہو تو کوی مجرم ہی ہو گا جس کی غیرت نہ جاگے اور کوی باجوہ ہی ہوگا جو اپنی فورس کی چادر اور چاردیواری کا تحفظ ملک کے اندر بھی نہ کرسکے۔یہ کوی دشمن کی فوج نہیں تھی جو فوج کو شکست دے کر فوجیوں کے گھروں تک آئ تھی نہ کوی جرم ہوا تھا ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar is mental case ki batain suno aur bardasht karo..felhal ye bool sakta ha.Hamay mehangae par baat karni chahay..Ye log mehnagae se logo ki tuwajo divert karna chahtay hain..Rana Sana khud nahi bool raha ha.is ke peechay baray logo ka hath ha.Rana ki politics itni worth nahi.aik seat ka banda ha.lekan phir bhi USA consulate se direct milta ha.Bajwa ne is ko free hand dia howa ha.Judges ki himmat nahi k is ki zuban ko lagam dey aur is ke case ka faisla karnay ki.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
rana-snaa-and-shazaib-khanzada-attock.jpg


وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک کا پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان چیف جسٹس، اداروں اور حکومت کو دھمکی دے رہا ہے، وہ دھونس اور بلیک میلنگ سے ہمیں اپنی شرائط پر لانا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دھمکی، گفتگو اور بلیک میلنگ کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے۔ تحریک انصاف والے لانگ مارچ میں پوری تیاری سے اور خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی فورس لے کر آئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1530254305260871680
وزیر داخلہ نے مزید کہا اگر ہم انہیں نہ روکتے تو یہ لوگوں کے گھروں میں گھستے، یہ پُرامن رہنے کا معاہدہ بھی کریں تو گارنٹی کون دے گا؟

یاد رہے کہ عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا تاہم 26 مئی کو اسلام آباد پہنچ کر انہوں نے حکومت کو الیکشن کا اعلان کرنے کیلئے 6 دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو وہ دوبارہ 20 لاکھ عوام کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔

yeh ye har doosrey din challange de ga?...haar jayae ga... chanllange pehley bhi diya tha, khan attock pul cross ker ke dikha gaya...ab kuch naheen ho sakta...Conor Microver wali hogayee hai es ke saath...as in Khabib vs Conor Migrover...
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aid dafa to sabit ho chuka ke tu apnay baap ka nahi... ab sabit ho jaay ga ke tere kitnay hazar baap hain...
bayan dene se pehle maan se pooch lia ker.... kion oosay iss umar me zaleel kerwata hai??

waisay ajab nahi ke beti ki trah maan ka mujra bhi dekhta ho ye shaitani chamgadar