ہیلی کاپٹر

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

    وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف وزیراعظم پاکستان کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف، وزیراعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا۔ پرائم منسٹرآفس کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو...
  2. Rana Asim

    سرکاری ہیلی کاپٹر نہ دینے کے معاملے پرگورنر کے پی اور وزیراعلیٰ میں ٹھن گئی

    سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر گورنر کے پی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ گورنر کے پی غلام علی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر...
  3. Rana Asim

    پاک آرمی کےتباہ ہونے والےہیلی کاپٹر میں سوار افسران،جوانوں کےنام سامنے آگئے

    بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ شہدا میں پائلٹ میجر محمد...
  4. Rana Asim

    سیلاب متاثرین کیلئےامدادی سامان اونچائی سےپھینکنےپرحکومت بلوچستان کی وضاحت

    حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ تنگ اور دشوار گزار پہاڑی گھاٹی میں نچلی سطح پر پرواز کرنا یا لینڈ کرنا انتہائی خطرناک ہوتا ہے، اس لئے سیلاب متاثرین کو ہرحال میں امداد پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حکومت بلوچستان سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر سے امدادی سامان کے نیچے پھینکے جانے کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کرتے...
  5. S

    پرویز الٰہی کاہیلی کاپٹرریلیف کیلئےوقف،صوبائی کابینہ کاتنخواہ دینے کااعلان

    پرویزالہیٰ نے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر دے دیا پرویزالہیٰ کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے احسن اقدام سامنے آگیا،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنا ہیلی کاپٹر ریلیف کاموں کیلئے وقف کردیا،چوہدری پرویزالٰہی نے کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب...
  6. Rana Asim

    کوہستان، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے سیلاب میں پھنسے شخص کو ریسکیو کر لیا

    اپرکوہستان کے علاقے رنولیا دبئی خوار میں سیلابی ریلے کے دوران ایک پتھر پر پھنسے شخص کو پاک فوج کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہستان انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کال کی گئی تھی، جی او سی منگلا...
  7. S

    کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں: پی اے سی

    کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہدایت کردی، کمیٹی نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر عمران خان سمیت دیگر سے اخراجات ریکور کئے جائیں۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین...
  8. Rana Asim

    جس دن جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی احتجاج کروں گا: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کی جس دن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی وہ احتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز کے کردار پر بات کریں گے۔ نجی چینل ڈان کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ 9 اپریل کو بے شک وہی وزیر داخلہ تھے مگر ہمیشہ ایک چہرہ پیچھے بھی...
  9. Rana Asim

    عمران ہیلی کاپٹر سے آجائیں،اٹک پُل پار نہیں کرپائیں گے:وزیرداخلہ راناثنا

    وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک کا پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان چیف...
  10. S

    بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثے سے قبل کی ویڈیو سامنے آ گئی

    بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ریاست تامل ناڈو کے جنگل میں ہیلی کاپٹر حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے، فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے کچھ دیر قبل کی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک ہیلی کاپٹر فضا میں موجود ہے اور اچانک غائب ہوجاتا ہے جب کہ...