غریب ملک کے امیر سیاستدان۔۔ کس کے پاس کتنا سونا؟

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جبکہ حقیقت میں سیاستدانوں کے پاس جتنا سونا اور کارروبار جائیدادیں موجود ہیں انکی مالیت لگائیں تو وہ کہی ارب ڈالر بنتی ہے جبکہ سرکاری ریکارڈ میں جو ارب پتی ارکان اسمبلی اپنے اثاثے پیش کرتے ہیں وہ کچھ ایسے ہوتے ہیں ایک چار کنال بنگلہ ڈی ایچ اے میں مالیت دس لاکھ۔ دس مربعہ زمین مالیت بیس لاکھ روپے گھر کی عورتوں کا ریکارڈ کہی کلو سونا مالیت دس سے پندرہ لاکھ ۔ خورشید شاہ جس مکان مالیت سات لاکھ بتائی تھی جبکہ جب اس ایک کمرے کا سائز کا کہی لوگوں کا گھر ہوتا ہےجبکہ وہان موجود اشیا کی مالیت کہی کروڑ تھی نوازشریف پچیس ہزار ایکڑ زمین مالیت پچاس لاکھ عوام کو لوٹ کر اپنے بنک بھر لئے