فضل الرحمان کو مولانا کہنا جرم ہے، وزیراعظم عمران خان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی ڈیزل اور اس کی سیاست بازیاں
اب یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ مولانا انٹر نیشل ٹھگ بھی ثابت ہو گا فضل الرحمن سیاست میں ایک بدنام زمانہ لیڈر ہے اس کا انداز انتہائی منافقا نہ ۔۔۔۔۔۔ اس پر اگر کوئی جملہ کسا جائے اس کو فورا عوام میں پزیرائی ملتی ہے لوگ اس کے طرز سیاست کو انتہائی نفرت سے دیکھتے ھیں یہ اپنے آپ کو ایک مذہبی رہنماء کے طور پر پیش کرتا ہے لیکن اس میں مذہب نام کی کوئی چیز نہیں ہے سب پہلے اسے ڈیزل کے پرمٹ پر سیاست کرنے والا اس کے اتحادیوں نے بولا اور آج تک اس کی جائیداد ڈیزل پرمٹ کو لے کر کئ باتیں ہو چکی ہیں جس کو آج تک یہ کلیر نہیں کرسکا اس کے اتحادی طرح طرح کی برائیوں میں مبتلا ہیں لیکن یہ ان کا ہم نوالہ ہم پیالہ ہے بس یہ اقتدار کا بھوکا شخص ہے جہاں سے مرضی ملے اور وہ جو مرضی کرے چاہے دین کے خلاف قانون سازی ہی کیوں نہ ہو اب اسے اقتدار سے باہر رہنا ہضم نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے یہ ماہی بے آب کی طرح ترپ رہا ہے اور اب کرپشن پکڑے جانے کا خوف تو اسے رات دن بے چین کیے ہوئے ہے کیوں اس کے بعد اس کا جیل جانا بکا نظر آرہا ہے اور بدنامی علیحدہ ہے عورت کی حکمرانی کو حرام کہہ کر تحریک چلانے والا یہ نام بہاد عالم پھر بے نظیر کے پیروں میں بیٹھ کر ڈیزل کے پرمٹ پر بک جانے والا یہ یہ نام نہاد لیڈر اب مریم کے آگے پیچھے پھر رہا ہے اور اس کے پیروکار اسے سیاسی بصیرت کہہ کر بات ٹال دیتے ہیں جہالت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !


لعنت اس کے دینی رہنما ہونے پر آج تک اس طرح کسی پاکستانی دینی رہنما نے اس طرح کی بے حیا سزا یافتہ نااہل عورت کے ساتھ پریس کانفرنس نہیں کی ہو گی جس بے باکی کے ساتھ یہ کھڑا ہے آج دیو بندیت کا چہرہ شرم سے جھک جانا چاہیے یا اسکی پر زورمخالفت کرنی چاہیے اور اس نام نہاد دینی رہنما سے برات کا اعلان کرنا چاہیے

اس نے تو مذہبی لوگوں کو بدنام کرکے رکھ دیا ہے بلکہ ان کی واٹ لگا دی ہے ان کے پلے ککھ نہیں رہنے دیا کس طرح آج کل جلسوں میں میوزک بج رہا ہوتا ہے مریم سمیت کئی بے پردہ ننگیں منہ میک اپ کئے عورتیں سٹیج پر آتی ہیں اور یہ مولانا ڈیزل اور اس کے کارکن اتنی بڑی داڑھیوں کے ساتھ میوزک کی تھاپ پر اس کا استقبال کر رہے ہوتے ہیں ان لوگوں کے سامنے ڈھول کی تھاپ پر مختلف جماعتوں کے کارکن ڈانس کر رہے ہوتے ہیں یہ بے شرم ڈیزل وہاں کھڑا اپنے کارکنوں کے ساتھ تماش بین بنا بیٹھا ہوتا ہے کیا انہوں نے لوگوں کو دین کی تبلیغ کرنی ہے کہ برائیوں سے بچو
 

ranaji

President (40k+ posts)
سور کی چربی کے اس ڈرم کو ما لنا فضل الشیطان نطفہ حرام کہتے ہیں
یہ فراڈیا لوطی
آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے
اسلام فروش منافق بلیک میلر اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے کے واسطے انڈیا کا پالا ہوا خنزیری نسل کا کتا ہے