فوج کو بدنام کرنے کی حالیہ مہم کا نوٹس، آئی ایس پی آر

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
R.3ee2d41c0d0df414c8a5c16319b44305


Can no longer fool the people by wearing a badge of patriotism on your sleeve.
maxresdefault.jpg


You are just lost in a delusional world. Stay ignorant...
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1513875526481555457
https://twitter.com/x/status/1513863957102342150
اداروں اور قوم کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوششوں کا بھی نوٹس،آئی ایس پی آر

فورم کا مختلف حلقوں کی جانب سے پاک فوج کے خلاف چلائی گئی مہم کا نوٹس،آئی ایس پی آر

فورم کےشرکاکاعسکری قیادت پرمکمل اطمینان کا اظہار،آئی ایس پی آر

عض عناصرگمراہ کن مہم کےذریعےادارےاورعوام کےدرمیان خلیج پیداکررہےہیں،شرکاء

بعض عناصرگمراہ کن مہم کےذریعےادارےاورعوام کےدرمیان خلیج پیداکررہےہیں،شرکا

کورکمانڈرزکاافسروں اورجوانوں کی قربانیوں کوخراج تحسین،آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے ہمیشہ قومی سلامتی کا بغیر سمجھوتے کے تحفظ کیا اور کرتی رہے گی،آئی ایس پی آر

فورم کا قومی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار،آئی ایس پی آر

فورم کا کچھ حلقوں کی جانب سے پاک فوج کو بدنام کرنےکی حالیہ پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس ،آئی ایس پی آر


https://twitter.com/x/status/1513862994769420288%5B%2FMEDIA%5B%2FSIZE%5D%5B%2FRIGHT%5D
 

RIA

MPA (400+ posts)
Every time whenever they bring Nawaz Sharif in power he fucked them, this is the fourth time again they brought the Sharif mafia, Consequently, these stupid Journals are retarted mind. And because of their stupid adventures the whole 220 M (excluding corrupt mafia), Pakistani are suffering
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
People are abusing army because of these two SOBs. Get rid of the traitors from within your ranks.​
او بھئی۔۔ مسٗلہ ان دو کا نہیں۔۔ ان کے بعد آنے والے لائن میں لگے جرنیلوں کی اکثریت کے ذاتی مفادات مغربی ممالک سے تعاون میں ہیں۔۔

پاک فوج میں یہ پابندی لگانی ہوگی۔۔ کہ جو بھی جرنیل رینک میں جانا چاہے،۔۔ اس کے بیوی بچوں کا پاکستان میں ہونا ضروری ہے۔۔ اور ریٹائرمنٹ کے دس سال تک ملک نہیں چھوڑ سکتے۔۔
 

MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Don't be get fooled by their words. Bajwa and Nadeem company are the traitors who sold the country. We love jawans who are sacrificing their lives for us. We hate generals who enjoy perks and privileges but act against an honest and upright Imran khan. To restore dignity the heads must roll now