لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا

police-pakpatan.jpg


لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا ہے ، طالبہ کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ نے آج سماعت کرتے ہوئے پولیس کو چھ بجے تک بچی کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق عدالتیں چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہےدن میں لاہور سے بچی اغواء ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو کھینچا اور چھ بجے تک بچی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔ پولیس کی چھ بجے پھر کھینچائی کی تو اب بچی کو پاکپتن سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ثابت ہوا اگر کچھ کرنا چاہے تو سب کچھ ہوسکتا ہے۔

اس سے قبل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منیر حسین بھٹی نے بچی کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئےآئی جی پنجاب کو چھ بجے تک بچی کی بازیابی کا ٹاسک دیتے ہوئے رپورٹ طلب کی تھی، چھ بجنے کے بعد عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 8 بجے تک کا وقت دیا تھا۔


واضح رہے کہ لاہور کے علاقے شاد باغ سے میٹرک کی طالبہ عشاء ذولفقار کو دن دیہاڑے اسلحہ کےزور پر اغوا کرلیا گیا تھا، بچی کی عمر 17 سال ہے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی تھی۔

فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر اپنے بھائی کے ہمراہ جانے والی عشاء کو ایک سفید رنگ کی سوزوکی کار سے اترنے والے مسلحہ ملزمان نے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا، لڑکی کے بھائی نے مزاحمت کی کوشش کی تو ملزمان نے اس پر پستول تان کر اسے باز رہنے کی وارننگ دی اور فرار ہوگئے۔
 
Advertisement

pkpatriot

Minister (2k+ posts)
Damage has been done.
We know our society.
Now judiciary should ensure the culprits should be behind the bars for 20 years atleast.
 

Bebabacha

MPA (400+ posts)
Damage has been done.
We know our society.
Now judiciary should ensure the culprits should be behind the bars for 20 years atleast.
20 saal nhi ltkao us bgrt ko.... Haramzadon ki lulian kat deni chahye jo chain ni lene deti enhein..
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
جب ایک حرام زادے منشیات فروش نطفہ حرام ماڈل ٹاؤن کے قاتل اور دہشت گرد کو وزیر داخلہ بنوا ئے گا باجوہ تو پھر یہی کچھ نتیجہ نکلے گا
کسی گشتی ماں دے بچے یوتھیے دا کم وی ہو سکدا اے
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
کسی گشتی ماں دے بچے یوتھیے دا کم وی ہو سکدا اے
شہر لاہور ہو تو آپ جیسے پٹواری کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا اس حد تک گر جائے - نا ممکن۔ ویسے اپنی والدہ کو کیوں درمیان مین لاتے ہیں؟ میاں سانپ نے تو اپنی والدہ کو تو ٹی سی ایس کر دیا تھا نا
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
شہر لاہور ہو تو آپ جیسے پٹواری کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا اس حد تک گر جائے - نا ممکن۔ ویسے اپنی والدہ کو کیوں درمیان مین لاتے ہیں؟ میاں سانپ نے تو اپنی والدہ کو تو ٹی سی ایس کر دیا تھا نا
ارے مولوی سٹی اف ٹورانٹو والوں نے ابھی تک تیرے پر ٹکٹ نہیں لگایا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Good Job by IG.Good Sou Moto. Its means.agar police haram zadagi na karay tu Within 24 hours koi case bhi hal ho sakta ha.Police ko corrupt politicians se bachao.danda do..crime rate will reduce..
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
ارے مولوی سٹی اف ٹورانٹو والوں نے ابھی تک تیرے پر ٹکٹ نہیں لگایا۔
سٹی کہتی ہے کہ جب تک پٹواری نمونے موجود ہیں کسی اور کا کوئی چانس نہیں
 
Sponsored Link