لاہور

  1. Muhammad Awais Malik

    لاہور :جائیداد کا تنازع ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

    جائیداد کا تنازع، کارسوار افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ تحقیقاتی ٹیموں نے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے: ذرائع ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں گاڑی سوار افراد نے فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں ماں کے ساتھ بچی بھی حوالات میں بند,ڈی آئی جی آپریشن کا ایکشن

    لاہور میں ماں کے ساتھ بچی بھی حوالات میں بند,ڈی آئی جی آپریشن کا ایکشن کم سن بچی کو والدہ کے ساتھ حوالات میں بند کرنے پر اے ایس آئی عفیفہ انور،محرر تھانہ وویمن ریس کورس فرزانہ رشید کو معطل کردیا گیا، چارج شیٹ ایس ایچ او وویمن ریس کورس سب انسپکٹر ندااشفاق کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا,ڈی آئی جی...
  3. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں صرف 24 گھنٹوں میں 615 وارداتیں ،ن لیگی رہنما بھی متاثر

    لاہور میں لوٹ کا بازار گرم, چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے, لاہور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 615وارداتیں ، پولیس کے مطابق چوروں نے مختلف علاقوں میں15 گھروں سے لاکھوں کا سامان چرا لیا ،ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 53افراد سے لاکھوں روپے اورقیمتی سامان چھین لیے۔ 90 سے زائد...
  4. Muhammad Awais Malik

    لاہور :کالا جادو کرنیوالے ظالم باپ نے 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر جان لے لی

    لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں ظالم باپ نے بے حسی کی انتہا کردی، کالا جادو اور کالا علم کرنے والے شقی القلب شخص نے اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر قتل کردیا،گوالمنڈی پولیس نے والدہ کی مدعیت میں 11 سالہ اذان کے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کیا، بیان میں کہا گیا اپنے بیٹے کو اسکول پرھنے کے لیے بھیجا...
  5. Rana Asim

    لاہور، مین بلیوارڈ روڈ پر پڑے شگاف میں گاڑی جا گری

    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں مین بلیوارڈ روڈ پر سڑک میں پچیس فٹ کا شگاف پڑ گیا، پچیس فٹ سے بڑا شگاف پڑنے سے گاڑی اندر جاگری، گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا۔ جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم ہسپتال سے چند گز کے فاصلے پر زیر زمین سیوریج پائپ لائن بیٹھ جانے سے شگاف پڑ گیا، شگاف...
  6. Rana Asim

    عارف علوی نے ثابت کیا کہ وہ مملکت کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں: رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صدر مملکت پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مملکت کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری کو پھر سیاسی رُخ دینے کی کوشش کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صدرِ مملکت نے رسمی طور پر سمری پر دستخط...
  7. Muhammad Nasir Butt

    لاہور، کولڈ سٹریج سے 3 سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت برآمد

    پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور سرگودھا میں ذخیرہ اندوزں اور جعل سازوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک کولڈ سٹوریج سے 3 سال پرانا 7 ہزار کلو گوشت برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مدثر ریاض ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک ہوٹل سے باسی گوشت...
  8. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 8لڑکیوں سمیت10 افراد اغوا

    صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال پرسوالات اٹھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر سے 8 لڑکیوں سمیت 10 افراد اغوا ہوگئے ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں 24 گھنٹوں کے دوران اغوا کے10 مقدمات درج کیے گئےہیں،جن کے مطابق شہر میں 8 لڑکیوں اور 2...
  9. Muhammad Nasir Butt

    لاہور میں انتہائی افسوسناک واقعہ،10 سالہ معذور بچی سے زیادتی

    لاہور کے علاقے چوکی نادر آباد کی حدود بستی چراغ شاہ میں 10 سالہ معذور بچی کرن سے زیادتی کے واقعے کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوکی نادر آباد کی حدود بستی چراغ شاہ میں گونگی، بہری 10 سالہ معذور بچی کرن سے زیادتی کے واقعے کا وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز...
  10. Muhammad Awais Malik

    یہ اسلام آباد ٹیک اوورکرنےآئیں گےتوہم لاہور،پشاور میں گھیراؤکریں گے:راناثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر یہ اسلام آباد ٹیک اوور کرنے آئیں گے تو ہم لاہور اور پشاورمیں ان کا گھیراؤ کریں گے۔ خبررساں ادارےآج نیوز کےپروگرام "فیصلہ آپ کا " میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیا جس میں علی امین گنڈا...
  11. S

    لاہور: ظلم کی انتہا، تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازم جاں بحق،ملزمان گرفتار

    لاہور میں مالکان کے تشدد سے ملازم جاں بحق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو کم سن گھریلو ملازموں پر مالکان نے بیمانہ تشدد کیا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ دونوں بچوں کی حالت غیر ہونے پر ملزمان انہیں نجی اسپتال لے کر گئے،اسپتال کے عملے نے بچوں کی حالت دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی،پولیس...
  12. Muhammad Awais Malik

    ضمنی انتخابات:پابندی کے باوجود لاہور کے انتخاب والے حلقوں میں ترقیاتی کام

    پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب سے قبل لاہور کے حلقوں میں تعمیراتی کام زور وشور سے جاری ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی عبدالقادر نے اس معاملے کی نشاندہی کی اور باقاعدہ ویڈیو ثبوت بھی شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نذیر چوہان کے حلقے میں نئی سڑکوں کی تعمیر...
  13. Muhammad Awais Malik

    لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار

    لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے روز لوڈشیڈنگ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہےتو دوسری طرف لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب سے قبل بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے اور ان حلقوں کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ...
  14. Rana Asim

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو کس نے اغوا کیا تھا؟انکشاف

    سی سی پی او (کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر) لاہور نے عدالت کو بتایا کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا تھا۔ منگنی ٹوٹی جس کے ردعمل میں بچی کا اغوا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد فون بند کر لیے گئے جس کی وجہ سے بازیابی میں تاخیر ہوئی۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا ہے ، طالبہ کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ نے آج سماعت کرتے ہوئے پولیس کو چھ بجے تک بچی کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتیں چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہےدن میں لاہور سے بچی اغواء ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے...
  16. S

    لاہور :دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ بھائی کے سامنے اسلحے کے زور پر اغوا

    لاہور: دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ اغوا لاہور کے علاقے شادباغ سے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا،پولیس کے مطابق 17 سال کی طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے کے بعد واپس گھر جا رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امتحان دے کر واپسی جانے والی طالبہ کو شادمان کے علاقے میں 4...
  17. S

    ’کی لیس‘ گاڑیاں چرانے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ گروہ قانون کی گرفت میں

    لاہور کا تعلیم یافتہ چوروں کا گروہ قانون کے ہتھے چڑھ گیا،جیمرز کی مدد سے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ’کی لیس‘ گاڑیاں چرانے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاہور میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ اسٹاف نے کامیاب کارروائی کرکے ملزمان کو گروہ کو پکڑا ہے، گروہ کا سرغنہ چار...
  18. Muhammad Awais Malik

    عبدالزاق داؤد کی موبائل فون کمپنی کو لاہور میں پلانٹ لگانے پر مبارکباد

    وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد نے نجی موبائل فون کمپنی کی جانب سے لاہور میں پلانٹ لگانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد نے کہا کہ ریئل می موبائلز نے حال ہی میں لاہور میں موبائل فونز تیار کرنے...
  19. Muhammad Awais Malik

    لاہور میں سڑک کنارے اکیلی خاتون،اغوا کے بعد مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار

    لاہورکے علاقے بیدیاں روڈ پر رکشے سے اتر کر سڑک کنارے کھڑی خاتون کو گاڑی میں سوار افراد نے اغوا کرکے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر پیش آیا جہاں ایک خاتون رکشے میں سفر کررہی تھی کہ رکشہ خراب ہوگیا اور خاتون اس...
  20. Rana Asim

    دبئی، پنجاب حکومت اور دھابی گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کا معاہدہ طے

    وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب نے سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے جس کے بعد دھابی گروپ نے پنجاب میں60ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ دھابی گروپ کے تعاون پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے لاہور میں مبارک سینٹر تعمیر کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا...