لعنتی عزیز اور قرآن پاک کی قسم

boss

Senator (1k+ posts)
اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں ، میں بھٹک گیا تھا، میں نے پاس کرنے کا جھانسہ دیکر طالبِ علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

لعنتی عزیز کا پولیس کو بیان


E4TjytQXwAEn0v3


اور
دو دن پہلے

یہ قُرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا رہا تھا کہ میں نے کُچھ نہیں کیا

گھِن آنے لگی ہے اِس جیسے خبیثوں سے

قرآن مجید کی شہادت پر بھی سخت سزا دینی چاہیے، ہر کوئی اٹھ کر قرآن مجید کی قسم کھا رہا ہوتا ہے۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
wo hajoom kahan hai jo toheen ke sirf ilzam per logon ko maar deta hai aur uski tahqeeq ki zaroorat mehsoos nahi kerta. Jo thane ke andar se logon ko nikal leta hai, wo hajoom aaj kidhar hai jab ek badna khud toheen ka etraaf ker reha hai.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
لواطت زنا سے بھی بڑا گناہ ہے۔ ہر گز مطلب نہیں کے زنا جائز ہے۔ ۔ کیوں کے اللّٰہ نے اس پر سخت عذاب نازل کیا ہے۔
جب اللہ تعالیٰ کسی کو ذلت کی زندگی میں ڈال دیتے ہیں تو اُسکو سبکے سامنے ذلیل کر دیتے ہیں۔۔۔۔
جس پر اعتبار ہوتا ہے جب وہ یہ کام کرے گا تو عام گناہ گار سے ہزار گنا زیادہ سخت سزا کا مستحق ہے۔۔ کیوں کے نہ صرف اس نے گناہ کیا بلکہ دین کو بدنام بھی کیا۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی شعبہ کے استاد کو لوگ والدین کا درجہ دیتے ہیں لیکن ایسے لوگ اپنی اولاد سے بدکار ی کرنے والے بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔
اللہ ہدایت دے۔۔۔۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں جو پکڑا جاے وہی چور،،،،یہ بات تو سبھی کررہے ہیں کہ مولوی عزیز کو پھانسی دو ، اس کا جھوٹا حلف بھی زیربحث رہا ہے پرسوں سے کئی تھریڈ میں نے بھی بنا ڈالے مگر اصل بات جو کرنے کی اور اسے کوریج دینے کی ضرورت ہے وہ مدارس میں بچوں کی رہائش پر پابندی اور مولوی مافیا جس کا ہیڈ ایک جالندھری یا باندری نامی ملا تھا۔ اب کوی اور بن گیا ہے۔ اس مدارس مافیا کو توڑنا اور کلپرٹس کو پکڑنا ہے، پاکستان کا سب سے بڑا دھندہ کبھی بھیک منگوانا تھا مگر اب مدارس کا دھندہ اس کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے۔ بچوں سے فارغ وقت میں باقاعدہ بھیک منگوای جاتی ہے۔ یہی بچے اگر بھیک مانگ کر ہی کھانا کھائین گے تو بہتر تھا کہ والدین انہیں کسی ورکشاپ میں ڈال دیتے کام تو سیکھ جاتے؟
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
اس خبیث کو توہین قرآن کی بھی سزا ملنی چاہیے

اس خبیث کو توہین قرآن کی بھی سزا ملنی چاہیے
توہین مزہب کا. مقدمہ بھی چلنا چاہیے. ان بچوں کیلئے یہ ماں. باپ کی جگہ ہوتے ہیں کیونکہ غریب حقیقی ماں باپ سے تو سالوں میں ایک دفعہ ملتے ہیں. اور غرباء بھی اسلام کے نام پر ان پر اندھا اعتماد کر کے اپنی اولاد ان کے حوالے کر دیتے ہیں. کیا بیتتی ہو گی معصوموں پر اور کیااسلام کی عزت پیدا ہوتی ہوگی جس کے نام نہاد علماء اور امام درحقیقت ایسے ہیں