لیگی سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن گئے

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے پٹواریوں کو امپریس بھی تو کرنا ہے
کچھ وقت پاکستان سے باہر گزارا ہے اور کچھ وقت ہوٹل میں بھی ، ہر قوم جس کو اپنے آپ پر فخر ہے ، اس کو پہلے اپنی زبان میں بات کرتے پایا اور بعد میں انگریزی
یہ کیڑا ہم پاکستانیوں میں ہی ہے ،بھارت کو دیکھ کر
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گدھے کے بچے جاہل نطفہ حرام کتے کو انگریزی میں بھونکنے کی بجائے اردو میں ہی تقریر کر لینی چاہیے تھی جیسے حرام کا نطفہ جاہل فراڈیا نواز شریف بٹ پرچی والا خنزیر مودی کا پالتو کتا ویسے اس کے جاہل سینیٹر جو گدھے کے بچے پرچی پر سے بھی نہیں پڑھ سکتے۔ در لعنت
لیکن اگر وہاں نائک جیسے پڑھے لکھے بھی موجود تھے تو اس سے ہی پڑھوا لیتے یہ لکھا ہوا
باجوے نے بھی چن چن کر اپنی طرح کے ہیرے بھرتی کئے ہیں امریکی سازش کو پورا کرنے کے لئے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ضرورت ہے انگریزی میں تقریر کی، اردو میں کرو۔
انٹرپریٹر خود ہی زبان بدل دے گا
جب سیاست کی وجہ سے ان پڑھ کرمنل پاکستان کے اعلی ترین ایوانوں تک پہنچتے رہے تو ملک میں ہونے والی بدنامی کی تو پرواہ ہی نہیں رہی سسلین مافیا کو لیکن اگر یہ اردو میں بھی تقریر کر لیں تو دنیا کے سامنے کہنے کو ایک لوکل اور انٹرنیشنل غلام کے پاس تب بھی کوی باعزت مناسب علمی نکتہ نظر کہاں سے آئے گا؟ اس نے جو لکھا ہوا بھی پڑھا اسے اس کا مفہوم تک معلوم نہیں ہے ۔افسوس انہیں عوام نے ووٹ سے سر سے اتارا لیکن انجینیر انہیں دوبارہ سر پر سوار کرانے لے آئے تاکہ زلت میں جو کسر تھی اسے پورا کیا جاسکے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Khoti ke puttar patwari.Urdu mein speech kar leta..Nawaz .Showbaz.. Hamza ko kab English ati ha.Ghar se ratta laga kar jatay hain..