مری:سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کےعوض رقم بٹورنےوالا ملزم گرفتار

11murreearrest.jpg

مری میں سڑک پر بیلچوں سے برف پھینک کر سیاحوں کی گاڑیاں مصنوعی پھسلن میں پھنسا کر مدد کرنے کے عوض پیسے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم ثاقب عباسی اور دیگر ساتھی مل کر سڑک پر بیلچوں سے برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے عوض بھاری معاوضہ بٹورتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کے زیرِ استعمال جیپ بھی قبضہ پولیس میں لے لی ہے۔


سیاحوں کی شکایات سامنے آنے پر سی پی او ساجد کیانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا، سی پی او ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔


واضح رہے ک ایک سیاہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں انتظامیہ سے اس شخص کی شکایت کی تھی جو سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں کی مدد کے عوض بھاری رقم وصول کرتا تھا۔


واضح رہے کہ 7 جنوری کو رات گئے مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوگئی تھی جس سے 23 افراد گاڑیوں میں پھنسے رہنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔
 
Advertisement

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Just look at the mental level of these criminals. These BASTARDS must be punished severly. Playing with lives of innocent peoples.
 

Aristo

Senator (1k+ posts)
Saray k saray Pakistaniyo ka yeh he hal hai jahan jis ka bas chalta hai corruption karta hai blackmailing karta hai aour phir galiyan deta hai siasatdano ko police walon ko fouj ko k in loagon nay is mulak ka baira gharak kar diya hai
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ایبٹ آباد سے چین تک ہو آئیں جگہ جگہ ایسے ڈرامے دیکھنے کو ملیں گے پہلے ایک پتھر پہاڑی سے سڑک پر گرا لیتے ہیں پھر پچیس بندے ہتھوڑے لے کر اسے توڑنے آ جاتے ہیں۔ گاڑیان رکی ہوی ہیں اور ایک بابا کسی پتھر پر بیٹھ کر ہدایات دیتا جاتا اور اینڈ پر ڈرامے کے ڈراپ سین کے بعد ہر گاڑی سے پیسے پکڑتا جاتا ہے۔ دیہاڑی لگا کر یہ جا وہ جا، جتنا آدم شمالی علاقہ جات گرمی میں پنہچ جاتا ہے آپ کم از کم کرتارپور جتنی انویسٹمینٹ تو کردو یاراتنا ظلم تو نہ توڑو بچوں کے ساتھ لوگ کیسے رسک لیں ادھر جانے کا میں نے تو خیر بائکاٹ کردیا ہے۔ کسی بچے یا بڑے کو سو سو آجاے تو گاڑی روک کر درخت تلاش کرتے ہیں۔ صاف ستھرے سپاٹس ہوں جہاں گاڑی روک کر سستا لیں واش روم اور ہوٹلز کی سہولت اور کوی سائیٹ سین دکھای دے جاے
کچھ بھی نہیں کرنا تو پھر مراثیوں کی طرح سارے ملک کے ٹورسٹس کو بلوانا چھوڑ دو
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Oh ye youthia lag raha ha
Sadaqat abbasi ka chota bahi
Abbasi jo b ho, chahey PTI ka ya PML N ka, mostle Abbasi hote he dishonest, Chor, Haram Khor, Jin ka Insaniyat se dour dour tak koi link nahi, 2 din pehle Shafqat Abbasi keh raha tha k Murree k roads ke halat agar theak nahi to ye koi bara masla nahi. Pata nahi Imran Khan ne b kaha kaha se Namooney talash ker k MPA aur MNA bana diay hein.
Murree waal Abbasio ke unqareeb ALLAH rassi zaroor khainche ga.. Jannat jesi wadi mein daakou ne apni aik alag state bana rakhi hai.
 
Sponsored Link