مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق:وزیر داخلہ کی تصدیق،فوج طلب

surathaal.jpg

مری میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے،صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، ہزاروں سیاح پھنسے ہوئے ہیں، لوگ گاڑیوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ہزاروں گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنسی ہوئی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرلئے، انہوں نے بتایا کہ حکومت نے مری میں امدادی کاموں کے لیے پاک فوج کی پانچ پلٹون طلب کر لی ہیں، جبکہ رینجرز اور ایف سی کو بھی کال دے دی گئی ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مری کے مقامی لوگوں سے بھی مدد مانگ لی،انہوں نے کہا کہ مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں موجودگی کے باعث شدید سردی میں انہیں خوراک کامسئلہ ہے، میری مری کے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ان پھنسے سیاحوں کو گاڑیوں میں کمبل دیں خوراک مہیا کریں۔

شیخ رشید نے بتایا کہ امید ہے کہ انتظامیہ رات تک برف میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں سے ایک ہزار گاڑیاں نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی،وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ بارہ گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد بھی ابھی تک راستے کھولے نہیں جا سکے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے،حکومت پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو سرگرمیوں کے لئے دے دیا،موسم بہتر ہوتے ہی ہیلی کاپٹر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے گا۔

مری کی صورتحال کے تناظر میں تمام اداروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، پولیس، انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور اسپتالوں میں ہنگامی حالت کا نفاذ کیا گیا ہے،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ریلیف کمشنر، ڈی جی ریسکیو 1122اور ڈی جی پی ڈی ایم کو ریسکیو سرگرمیوں کی ہدایت

دوسری جانب ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق مری سے ٹریفک میں پھنسی 23 ہزار سے زائد گاڑیاں نکالی جا چکی ہیں لیکن اب بھی سیکڑوں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی ہیں، اسلام آباد سے مری جانے والے راستے بند کردیے گئے۔

ملک کے شمالی علاقہ جات کے سیاحتی مقامات میں برفباری اور بارش سے موسم شدید ہوگیا ہے، حسین نظاروں کی خواہش نے سیاحوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے،گلیات میں اب تک چھ سے سات فٹ برف پڑ چکی ہے،مین مری روڈ سمیت تمام لنک روڈز بند ہیں، مری میں تین فٹ تک برف باری ہوچکی ہے، ہوائیں چوبیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
لوگ جاہلوں کی طرح بغیر کسی خاص انتظام کے چلے جاتے ہیں

اس طرح کی جگہ جانے سے پہلے
معقول
رہائش کا پیشگی انتظام
گرم کپڑے اور جوتے
گرم گاڑی اور زیادہ فیول - ٹریفک جام نارمل ھے
چارج موبائل اور اضافی پاور بینک

کافی زیادہ پیسے جو اس طرح کی ایمرجنسی میں کام آ سکیں

اگر یہ سب نہیں تو بہتر ہے سردی گھر میں انجونے کریں

حکومت جو کے سیاحت کے فروغ کا کریڈٹ لیتی ہے
کو چاہیے تھا کے برف سے کم از کم روڈز کو کلیر کرتی

مری برف کو انجونے کرنے تو جاتے ہیں لوگ
متوسط طبقے کے پاس جو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ ہے وہ بھی
موت بن گیا

مسلہ یہ ہے کے انتظامیہ اشرافیہ کو اینٹرٹین کرتی رہتی ہے

اور عوام مرتی رہتی ھے - حکومت کے لئے کون سا مشکل تھا

کے روڈز کو برف سے کلیر رکھتی ؟
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ جاہلوں کی طرح بغیر کسی خاص انتظام کے چلے جاتے ہیں

اس طرح کی جگہ جانے سے پہلے
معقول
رہائش کا پیشگی انتظام
گرم کپڑے اور جوتے
گرم گاڑی اور زیادہ فیول - ٹریفک جام نارمل ھے
چارج موبائل اور اضافی پاور بینک

کافی زیادہ پیسے جو اس طرح کی ایمرجنسی میں کام آ سکیں

اگر یہ سب نہیں تو بہتر ہے سردی گھر میں انجونے کریں
Mostly use cars without chains on tires, and skid away on hard ice.
Cars don't have proper defoggers/heaters settings or in working condition.

The worst people are people of murree, they will extort you to the extent, where devil will plead them let go, but they wont.

But blame it on Government.
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
control traffic so future tragedies can be avoided.

Tax and Toll 5000 per car,
2000 per bus.

free for local residence by proof of residence NADRA card.
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
I have seen the disturbing clips. Inna Lillah e wa inna elaihe rajiun.

The families look well off with proper clothing, so I can't believe cold temperature is the cause. More likely, the deaths are caused by carbon monoxide poisoning due to running engines for heating and blocked exhaust pipes due to heavy snow. Another cause is lack of proper ventilation due to tightly closed windows causing carbon dioxide build up over several hours.

I am a PTI supporter, but I hate the stubbornness of IK of not using media platform to educate people. These are the subjects our people are mostly unaware of, specially those who seldom have experienced such storms in their own cities.
 
bravepaki

MPA (400+ posts)
ek to yeh youtubers bhot hype create kurte he for tourist, and then government ki koi khas facilities nahi he muree ke ander ,phele her tourist spot per facilities maya kare, bad me tourist ko attract kare , muje to bhot zada dhuk huwa family ko car me mara huwa dhek kur , oh my God ,KIS mulk me he hum , ek nikami government aur dosra logo ki jahallat
 
Visionartist

Minister (2k+ posts)
کلڈنہ موڑ سے مری شروع ھو جاتی ھے یہاں ھارٹیکلچ ر کا آفس ھے اور باغات ہیں

محکمہ بلدیات یعنی لوکل باڈیز کا کام ھے کہ ایسے مواقع پر سڑک پر نمک پھینک کر برف کو جمنے نہ دے مزید برف باری کے درمیان برف کو بلیڈ لگا کر صاف کرے محکمہ پولیس کا کام ھے ھر ایسی گاڑی کو روکے جس کے ٹائر سردیوں والے یعنی برف پر چلنے کے قابل نہ ھوں اور گاڑی میں ھیٹر نہ ھو-یہاں نہ بلدیات کا محکمہ اور نہ ھی ٹریفک پولیس کام کر رھی ھے

وجہ صوبائی یا مرکزی حکومت کا فنڈز نہ دینا اور ضروری سا مان کو فالتو سمجھ کر نہ دینا

especially Minister for interior affairs /chief minister and the prime minister مجرموں کو سزا ھونی who caresچاھئے
مسئلہ یہ ھے کہ انکو کون پکڑے گا اور سزا دے گا

مری کو بند کرنے کا مطلب یہ ھے کہ انتظامیہ فنڈ نہ ھونے کی وجہ سے اسکے علاؤہ کچھ نہیں کر سکتی سوائے اس کے کہ بھائی جان بچاو[/ISPOILER]
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I have seen the disturbing clips. Inna Lillah e wa inna elaihe rajiun.

The families look well off with proper clothing, so I can't believe cold temperature is the cause. More likely, the deaths are caused by carbon monoxide poisoning due to running engines for heating and blocked exhaust pipes due to heavy snow. Another cause is lack of proper ventilation due to tightly closed windows causing carbon dioxide build up over several hours.

I am a PTI supporter, but I hate the stubbornness of IK of not using media platform to educate people. These are the subjects our people are mostly unaware of, specially those who seldom have experienced such storms in their own cities.
This is exactly what I was thinking.
 
knowledge88

I agree with you, It looks as though carbon mono oxide would have caused death. These people wouldn't have driven to snow without warm clothes.
 
Eagle-on-the-green

Senator (1k+ posts)
کلڈنہ موڑ سے مری شروع ھو جاتی ھے یہاں ھارٹیکلچ ر کا آفس ھے اور باغات ہیں

محکمہ بلدیات یعنی لوکل باڈیز کا کام ھے کہ ایسے مواقع پر سڑک پر نمک پھینک کر برف کو جمنے نہ دے مزید برف باری کے درمیان برف کو بلیڈ لگا کر صاف کرے محکمہ پولیس کا کام ھے ھر ایسی گاڑی کو روکے جس کے ٹائر سردیوں والے یعنی برف پر چلنے کے قابل نہ ھوں اور گاڑی میں ھیٹر نہ ھو-یہاں نہ بلدیات کا محکمہ اور نہ ھی ٹریفک پولیس کام کر رھی ھے

وجہ صوبائی یا مرکزی حکومت کا فنڈز نہ دینا اور ضروری سا مان کو فالتو سمجھ کر نہ دینا

especially Minister for interior affairs /chief minister and the prime minister مجرموں کو سزا ھونی who caresچاھئے
مسئلہ یہ ھے کہ انکو کون پکڑے گا اور سزا دے گا

مری کو بند کرنے کا مطلب یہ ھے کہ انتظامیہ فنڈ نہ ھونے کی وجہ سے اسکے علاؤہ کچھ نہیں کر سکتی سوائے اس کے کہ بھائی جان بچاو[/ISPOILER
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
control traffic so future tragedies can be avoided.

Tax and Toll 5000 per car,
2000 per bus.

free for local residence by proof of residence NADRA card.
Can still happen if someone's car is stuck in the snow with no other car on the road. People need to be educated about the dangers of closed windows with running engines. These deaths have even occurred in normal weather when people slept in the car with their car engines and air-conditioners running.
 
Sponsored Link