jani1
Chief Minister (5k+ posts)
کیا میرا قصہ پڑھا ؟Thanks but first I need to earn money by watching all those ads to buy this.
کیا میرا قصہ پڑھا ؟Thanks but first I need to earn money by watching all those ads to buy this.
واہ جی واہ آج تو شاعرانہ موڈ میں لگتے ہیں کہیں دل تو نہیں "کھڑا" آے؟؟؟پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیں
تم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیں
I go to kachura lake and onwards
آپ نے جو سٹوری سنای ہے اس میں ویٹر کا اشارہ سب سے اہم ایونٹ تھا۔ نہیں یقین تو اب دیکھ لو کتنے بندے سردی سے ٹھٹھر گئے کیونکہ وہ بروقت ویٹر کا اشارہ نہ سمجھ سکے۔
کسی ہوٹل کے ویٹر کی کیا اہمیت ہوتی ہے اور اس کا اشارہ کیون سیریس لینا چاہئےبرف میں رات گزارنے والے بہتر بتا پائیں گے
دنیا کی امیر ترین قوم جاپان اور کوریا کے ہوٹل میں جائیں تو مالک خود جھک کر پرنام کرتا ہے اور مری کے حرامخور جب جھکتے ہیں تو کسٹمر کی ستھن تلے جھانک کر دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے پانی میں ہے؟
انہیں محنت کی کمای سے دلچسپی نہیں جنکو لوٹ کا مال ملتا ہو وہ کیوں سو سو روپے بچائیں گے اسی لئے ان کی سروس کا معیار انتہای گھٹیا اور قابل شرم ہے؟
تھی کبھی شاعری کمال میراواہ جی واہ آج تو شاعرانہ موڈ میں لگتے ہیں کہیں دل تو نہیں "کھڑا" آے؟؟؟
Murree became crap when political people bought properties with corruption money. I used to visit my friends in Lawrence College and we used to go Ghika gullee to have fun.# BOYCOTT MURREE
I always hated Murree
تھی کبھی شاعری کمال میرا
اب شاعری میری کرامت ہے
Apun sab se accha jahil jiyala hai jo Billo Rani aur David k intimate sessions enjoy karta hai.جانی آجکل ہر تھریڈ میں خود ستائشی کے گندے انڈے بیچنے کے چکر میں رہتا ہے۔۔۔ جب سے تبدیلی سرکارچُودئیائی گئی ہے جانی کی مَت بھی بھونتلائی گئی ہے۔۔
یہ روزانہ صبح آئینے کے سامنے کھڑا ہوکرخود اپنی مانگ میں سندُور بھرتا ہے۔۔۔ پھر دو چار سیلف پیپیاں لیتا ہے۔۔۔ اور پھر ایک مست انگڑائی لے کر اپنی پیٹھ ٹھونکتے ہوئے یہ جملے دہراتا ہے،" اپن سب سے اچھا مسلمان ہے، اپن سب سے اچھا سیاح ہے، اپن سب سے اچھا انشاءپرداز ہے،اپن سب سے اچھا سمجھدار ہے،اپن سب سے اچھا حجام ہے، المختصراس فورم کا اپن ہی بھگوان ہے۔۔۔
ہاں یاد آیا ۔۔ انکی گھٹیہ سروس پر ہم نے اسے ٹپ نہیں دی تھی۔۔ شاید اس لیئے تپ گیا تھا۔ ? ۔
Apun sab se accha jahil jiyala hai jo Billo Rani aur David k intimate sessions enjoy karta hai.
تھی کبھی شاعری کمال میرا
اب شاعری میری کرامت ہے
So you are a different rana - Not the one with a grand vocabulary of choice words?
اچھا تو اگنور کے گٹر کے مینڈک بھی پہنچ چکے ہیں اپنی بے مقصد رائے دینے۔۔ ۔۔
اسی لیئے تو فورم والوں سے التجا کی تھی کہ جو کوئی اگنور میں گرا یا جائے اسے علم ہونا چاہیئے ورنہ بے چارہ بے مقصد بھونکتا رہتا ہے۔۔
سوچتا ہوں جلد ہی اگنوریوں کی لسٹ شایع کروں۔۔تاکہ ان کے علم میں بھی اضافہ ہو
You should always have a bag of Roasted Channas in such situations.
No doubt about that - He does seem a bit unfulfilled !
رانے پہ رانا رانانا
اُتے تھلے رانا
اُس توں وی تھلے رانا
او
رانے پہ رانا
by the way ranaji is a great man
کوزۂ حرف میں لایا ہوں تمہاری خاطر
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
مری کی ان سنسان راہوں پر بہرحال اس وقت یہ شعر ٹھیک بیٹھتا ہے۔So you are a different rana - Not the one with a grand vocabulary of choice words?
کوزۂ حرف میں لایا ہوں تمہاری خاطر
روح پر اترے ہوئے ایک عجب پانی کو
مری کی ان سنسان راہوں پر بہرحال اس وقت یہ شعر ٹھیک بیٹھتا ہے۔
ہم نے کھلنے نہ دیا بے سر و سامانی کو
کہاں لے جائیں مگر شہر کی ویرانی کو