مولانا کو نیند جبکہ مریم نواز کوالرجی کی گولی کھانی چاہیے،ڈاکٹر یاسمین راشد

1.jpg

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں چند سوالوں کے ایسے جوابات دیئے کہ دیکھنے والے مسکرانے پر مجبور ہو گئے۔ ان سے مخالف سیاسی رہنماؤں سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ بطور ڈاکٹر اگر ان کے پاس یہ شخصیات آئیں تو وہ ان کو کیا دوا تجویز کریں گی؟

بلاول بھٹو سے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ وہ انہیں ریئلٹی چیک کی دوا دیں گی جب کہ نواز شریف کو حالات کے مطابق اینٹی ڈپریشن دوا دی جائے گی۔ قمر زمان کائرہ سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ انہیں وٹامنز کی ضرورت ہے۔

جب ان سے مولانا فضل الرحمان سے متعلق پوچھا گیا تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ان کو نیند کی دوا دی جانی چاہیے جبکہ مریم نواز کو اینٹی الرجی دوا دوں گی جس سے وہ ٹھیک ہو جائیں گی۔ فردوس عاشق اعوان سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ تو خود ڈاکٹر ہیں اپنا علاج خود کر سکتی ہیں۔


جب صوبائی وزیر سے پوچھا گیا کہ وہ ٹی وی پر ٹاک شوز کرنے والے اینکرز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں تو انہوں نے کہا کہ کاشف عباسی سب کو بیلنس میں لے کر چلتے ہیں اور گفتگو کے دوران مسکراتے ہیں جو بہت اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا صابر شاکر کو میرا مشورہ ہے کہ دوسرے بندے کو بھی بات کرنے کا موقع دیا کریں اور وسیم بادامی سے متعلق کہوں گی کہ وہ کسی اچھی بات کی تعریف بھی مشکل سے ہی کرتے ہیں۔

ان کے علاوہ یاسمین راشد نے ارشد شریف ، ماریہ میمن، شاہ زیب خانزادہ، کامران خان اور ندیم ملک سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا بتایا کہ ان میں کیا کیا خوبی اور کونسی خامی ہے۔
 
Advertisement

Haha

Minister (2k+ posts)
نطفہ حرام اسلام فروش منافق بے غیرت لعنتی خنزیر فضلے مودی کے پالتو کتے کو گل خان کا کیپسول چاہئے اور گشتی فراری قطری والی کو قطری پھلترو کی ضرورت ہے
 

Sar phra Dewanah

Councller (250+ posts)
سب سے پہلے میرے قائد مخ تڑم مولانا فضل الرحمن صاحب کواگر سینیٹ کی نہیں ، تو کسی سرکس کی ہی سیٹ پیش کی جانی چاہیے تاکہ وہ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے کا احساس کریں ، سکھ کا سانس لیں اور ان کی اکھڑتی ہوئی سانسیں بحال ہوں . جان لو گے کیا بچے کی
 

Haha

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے میرے قائد مخ تڑم مولانا فضل الرحمن صاحب کواگر سینیٹ کی نہیں ، تو کسی سرکس کی ہی سیٹ پیش کی جانی چاہیے تاکہ وہ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے کا احساس کریں ، سکھ کا سانس لیں اور ان کی اکھڑتی ہوئی سانسیں بحال ہوں . جان لو گے کیا بچے کی
اس خنزیری نسل کے لعنتی بے غیرت نطفہ حرام کتے کو الیکٹرک سیٹ پیش کرنے کی ضرورت ہے بڑے بڑے حرامی گزرے ہیں مگر اس نطفہ حرام خنزیری نسل اسلام فروش منافق نے سب کا ریکارڈ توڑ دیا یہ نطفہ حرام تو مہاحرامی سے بھی اوپر نسل کی کوئی بد بودار شے ہے
مودی کا پالتو کتا
 
Sponsored Link