ندیم ملک کی صحافت اور ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..یہ ٹویٹر پر جو ایک گنجے کی تصویر دکھائی گئی ہے وہ تو کسی بھی گنجے کی ہو سکتی ہے؟
منہ تو نظر بھی نہیں آ رہا؟ اب کیسے مانا جائے یہ ندیم ملک ہے؟ ویسے بھی ایک بار ندیم کی تند میں
پھوڑا نکلا تھا؟...اسکا نشان تو ہونا چاہئیے تھا ناں ؟....... ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

وہ پھوڑا ٹند کے باہر نہیں ٹنڈ کے اندر نکلا تھا جو کیمرہ آن ہوتے ہی زور دینا شروع کر دیتا ہے اسی لئے ملک صاحب پر وگرام میں اُول فُول بکتے ہیں اور حکمت کی زبان میں اس پھوڑے کو بیرِ عمرانیہ کہتے ہیں
 
zain10

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا..یہ ٹویٹر پر جو ایک گنجے کی تصویر دکھائی گئی ہے وہ تو کسی بھی گنجے کی ہو سکتی ہے؟
منہ تو نظر بھی نہیں آ رہا؟ اب کیسے مانا جائے یہ ندیم ملک ہے؟ ویسے بھی ایک بار ندیم کی تند میں
پھوڑا نکلا تھا؟...اسکا نشان تو ہونا چاہئیے تھا ناں ؟....... ?

تصحیح فرما لیں
وہ پھوڑے والی جگہ کوئی اورتھی جس کی وجہ سے ندیم کو بیٹھنے میں تکلیف ہوا کرتی تھی
?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تصحیح فرما لیں
وہ پھوڑے والی جگہ کوئی اورتھی جس کی وجہ سے ندیم کو بیٹھنے میں تکلیف ہوا کرتی تھی
?
وہ پھوڑا ٹند کے باہر نہیں ٹنڈ کے اندر نکلا تھا جو کیمرہ آن ہوتے ہی زور دینا شروع کر دیتا ہے اسی لئے ملک صاحب پر وگرام میں اُول فُول بکتے ہیں اور حکمت کی زبان میں اس پھوڑے کو بیرِ عمرانیہ کہتے ہیں
ہاہاہا آپ کی بات درست ہوگی لیکن ' ٹنڈ کا پھوڑا ' کا اپنا ایک مقام ہے جی؟
کوئی دوسرا پھوڑا اسکا مقام نہیں لے سکتا؟... ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ناموس رسالت پر جان بھی دینی پڑے تو دیں گے مگر رسول خدا کے فرمان کے مطابق راستے کو اس کا حق نہیں دے سکتے